- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,286
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
مسلم لیگ ن جہاں موروثیت ہی اصل میرٹ بن جاتا ہے۔۔۔ ضمنی الیکشن میں فیصل آباد سے بلال بدر چوہدری وزیر مملکت طلال بدر چوہدری کے بھائی، رانا احمد شہریار وفاقی مشیر رانا ثناءاللہ کے داماد، وزیر آباد سے بلال تارڑ وفاقی وزیر عطا تارڑ کے بھائی، فیصل آباد سے راجہ دانیال ریاض سابق وزیر راجہ ریاض کے بیٹے، ساہیوال سے چوہدری طفیل جٹ اور چوہدری حنیف جٹ آپس میں بھائی، سرگودھا میں سلطان علی رانجھا سابق وزیر میاں مناظر رانجھا کے بیٹے، ہری پور سے سابق وزیر اختر نواز خان کے بیٹے بابر نواز خان کو مسلم لیگ ن کا ٹکٹ جاری کیا گیا ہے۔
Loading X post…
Open original post on X





