Advertisement

ن لیگ لکشمن ریکھا عبور کرکے نائن زیرو گئے

کراچی: عام انتخابات سے کچھ عرصہ پہلے موجودہ وزیراعظم نوازشریف نے متحدہ قومی موومنٹ کومشورہ دیاتھا کہ اسے خود کو کلیئر کرانا چاہیے۔

بی بی سی کے مطابق ایک نجی چینل سے بات کرتے ہوئے نوازشریف کاکہناتھا کہ پاکستان کے عوام کے سامنے یہ ثابت کرناضروری ہے کہ متحدہ اچھی سیاست کوآگے بڑھاناچاہتی ہے یااپنے عسکری ونگزکی مددسے دہشت گردی میں ہی رہناچاہتی ہے۔ بی بی سی کے مطابق نواز شریف کی حکومت میں متحدہ کیخلاف آپریشن کیاگیاجس کے بعد اردو بولنے والی آبادی میں متحدہ کی مقبولیت میں اضافہ ہوااور متحدہ گزشتہ دودہائیوں سے اسی آپریشن کو بنیاد بناکر نواز شریف پرتنقید کرتی رہی۔
11149.jpg

ن لیگ نے کراچی میں ٹارگٹ کلنگ پرتنقیدکرنے پرکئی بار متحدہ کے شدید ردعمل کا سامنا کیا لیکن متحدہ اورن لیگ کی قیادت اب یہ سب کچھ بھول کرنئے سیاسی سفر کا آغاز کا ارادہ رکھتی ہیں۔متحدہ نے نواز شریف کی وزرات عظمیٰ کیلیے غیرمشروط حمایت کی اوراب اس حمایت کوصدارتی انتخاب تک لایاگیاہے مگراس سے پہلے (ن ) لیگ کی قیادت کو وہ لکشمن ریکھا عبور کرکے نائن زیروجاناپڑاجواس نے خودکھینچی تھی۔ن لیگ نے متحدہ کوحکومت میں شمولیت کی دعوت دی ہے لیکن متحدہ نے پہلے کراچی میں امن کی بحالی کامطالبہ کیاہے۔متحدہ کی حکمت عملی ایک بارپھرکامیاب رہی ہے،اس نے انتخابات کے بعدخاموشی اختیارکرلی تھی اورصدارتی انتخاب کا انتظارکیاجب اس کی اہمیت میں اضافہ ہوناتھااوروہ آخرحکومت کی ضرورت بن گئی۔

Source
​
 
Advertisement
Then why PML-N ws so critical of Asif Zardari?

Asif Ali Zardari and PPP also gave 100% same logic for joining hands with MQM?

If PML-N is right now then Shouldn't PML-N and Nawaz Shareef apologize to Zardari and PPP for wrongly criticizing them?
 
Advertisement
Then why PML-N ws so critical of Asif Zardari?

Asif Ali Zardari and PPP also gave 100% same logic for joining hands with MQM?

If PML-N is right now then Shouldn't PML-N and Nawaz Shareef apologize to Zardari and PPP for wrongly criticizing them?

One more thing: Zardari needed the votes of MQM to become president and also to continue his federal govt.On the other hand, PMLN has good numbers that it does not need the support of MQM for presidential election or the contiuation of federal govt.
 
Advertisement
زرداری بیروزگار ہوا تو اسکی گرل فرینڈ باغی ہوگئی ، میاں صاحب نے موقع اچھا دیکھا ، لوہا گرم تھا تو انہوں نے ہتھوڑا مار دیا اور لپک کر اس گرل فرینڈ کوپٹا لیا ، حالانکہ اب اس گرل فرینڈ میں کوئی کشش نہیں رہی تھی اور نہ کچھ بچا تھا مگر میاں صاحب سے پھر بھی رہا نہ گیا اور اپنا مون کالا کروا لیا اس عورت کے ساتھ ​
 
ab dekhna paray ga mqm mian rekha kon hay.............bahi altaf .................ya ishrat