Advertisement

ن لیگ فارم 47 کے نتائج حاصل کرنیکی کوشش کررہی ہے،،حسن مرتضیٰ

ن لیگ کی بدمعاشی کسی صورت قابل قبول نہیں،ن لیگ کو تو شام کو فارم 47 کے ذریعے نتائج ملنے ہوتے ہیں متراں والی پولنگ اسٹیشن پر سنگین بے ضابطگیاں رپورٹ ہو رہی ہیں ن لیگی کارکن عوام کو ہراساں کر رہے ہیں، سید حسن مرتضیٰ
Loading X post…
Open original post on X

پی پی 52 میں انتظامیہ مختلف علاقوں میں پولنگ اسٹیشنز بند کروا رہی ہے،سمبڑیال ،صاف شفاف انتخابات کروانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے ،،،، اگر انتظامیہ نے فارم 47 پہلے سے ہی تیار کر لیا ہے تو یہ بہت خوفناک بات ہے ، ن لیگ کو متنبہ کر رہا ہوں کہ ایک سیٹ کیلئے ایسا نا کریں،حکومتی پارٹی اور سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X

​
 
Last edited by a moderator: