- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"خبردار !حکومت کے خلاف بات نہ کریں ورنہ آپکے بینک اکاؤنٹس بند ہونگے۔جائیداد ضبط ہوگی۔موبائل قبضے میں لیا جائے گا۔آپکی الیکٹرانک نگرانی بھی ہوگی۔ایک اور متنازع بل پنجاب اسمبلی میں پیش بھی ہوگیا،کمیٹی میں بھی چلا گیا۔ایسےایسے بل لارہے ہیں کہ عقل حیران رہ جاتی ہے، موجودہ حکمرانوں نے سوچ لیا ہے کہ انہوں نے ساری زندگی حکومت میں ہی رہنا ہے۔ حکومت کو یہ سوچنا چاہئے کہ انہوں نے ساری زندگی اقتدار میں نہیں رہنا،انہی کے خلاف بنائے بلز استعمال ہونگے توانکے لئے یہ تکلیف برداشت کرنا مشکل ہوگا"- کرن ناز
Loading X post…
Open original post on X





