- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,291
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"رانا ثناء اللہ کی بات کا مطلب جو میں سمجھا ہوں کہ اگلے الیکشن بھی فارم 47 کے ہوں گے۔ یہ جو دوسروں کو مائنس کرنے کی بات کرتے ہیں، یہ خود کتنے پلس ہیں؟ مسلم لیگ ن سسٹم سے مائنس ہے، ان کو پتہ ہی نہیں ہوتا اور بہت سارے فیصلے ہو جاتے ہیں۔ پارلیمنٹ کمپرومائزڈ ہے، جو قانون سازی وہ چاہیں ہو سکتی ہے۔ یہ ڈمیز ہیں اور ڈمیز کبھی پلس نہیں ہوتیں" — مظہر عباس
"ایک زمانے میں وزیراعلیٰ صاحب بڑے بڑے بوٹ پہن کر پانی میں اتر جاتے تھے، آج کیوں ایسا نہیں ہو رہا؟ ہم جب ان لوگوں کے درمیان جائیں گے تب انکی تکلیگ کا اندازہ ہوگا۔۔۔رئیل اسٹیٹ اس ملک کو کھا گئی۔ پاکستان ریاست بنانے نکلا تھا مگر ریئل اسٹیٹ بنا بیٹھا"۔مظہر عباس
پاکستان ریاست بنانے نکلا تھا مگر ریئل اسٹیٹ بنا بیٹھا، دریا کنارے جو سوسائٹیاں بنیں اور جنہوں نے این او سی دیا، ان سب کو قصوروار ٹھہرائیں اگر واقعی سنجیدہ ہیں، مظہر عباس
Loading X post…
Open original post on X"ایک زمانے میں وزیراعلیٰ صاحب بڑے بڑے بوٹ پہن کر پانی میں اتر جاتے تھے، آج کیوں ایسا نہیں ہو رہا؟ ہم جب ان لوگوں کے درمیان جائیں گے تب انکی تکلیگ کا اندازہ ہوگا۔۔۔رئیل اسٹیٹ اس ملک کو کھا گئی۔ پاکستان ریاست بنانے نکلا تھا مگر ریئل اسٹیٹ بنا بیٹھا"۔مظہر عباس
Loading X post…
Open original post on Xپاکستان ریاست بنانے نکلا تھا مگر ریئل اسٹیٹ بنا بیٹھا، دریا کنارے جو سوسائٹیاں بنیں اور جنہوں نے این او سی دیا، ان سب کو قصوروار ٹھہرائیں اگر واقعی سنجیدہ ہیں، مظہر عباس
Loading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





