Advertisement

ن لیگ بتادے کہ 8 فروری الیکشن میں کونسی 10 سیٹیں جیتی تھیں؟ندیم افضل چن

"کھیل داس کوہستانی آج وزیر ہیں تو ہماری وجہ سے یہ ہیں یا کسی اور کی مہربانی سے۔۔ نون لیگ بتادے اس نے 8فروری کو پنجاب سے کون سی ایسی دس سیٹیں جیتی تھیں ؟نون لیگ بھی جانتی ہے اور ان کو حکومت میں بٹھانے والے بھی جانتے ہیں، 8فروری کا الیکشن کون جیتا تھا"۔ندیم افضل چن
Loading X post…
Open original post on X

چن صاحب آپ پنجاب سے عبدالقادر گیلانی کے علاوہ کوئی ایک نشست بتا دیں جو پیپلز پارٹی نے جینوئن جیتی ہو، کراچی سے بھی کوئی جینوئن جیتی نشست بتائیں
Loading X post…
Open original post on X

​
 
Last edited by a moderator: