Advertisement

ن-لیگ اپنے وکلاء سے پیسے وآپس لے

آجکے فیصلے پہ مجھے ایک پرانا لطیفہ یاد آیا۔۔۔۔

ایک شخص کا بیٹا قتل کے مقدمے میں ملوث تھا۔ وہ شخص ایک وکیل کے پاس گیا کہ اسکے بیٹے کا کیس لڑے۔ وکیل نے کیس لڑنے کی حامی بھر لی۔ اس شخص نے فیس کا پوچھا تو وکیل نے کہا کہ اسکی فیس 500 روپے ہیں۔۔۔۔ وہ شخص اسے کوئی نالائق وکیل سمجھا اور وہاں سے چلا گیا۔

اس شخص نے دوسرا وکیل 50 ہزار روپے پہ کرلیا لیکن اسکے بیٹے کو پھانسی سے نہ بچا سکا۔۔۔۔۔ وہ شخص فیصلہ سننے کے بعد منہ لٹکائے عدالت سے باہر سے آرہا تھا تو اسکا سامنا اُس 500 روپے والے وکیل سے ہوا اور فیصلے کا پوچھا جس پہ 500 روپے والے وکیل نے کہا کہ جو کام میں 500 روپے میں کر رہا تھا اُسی کام پہ فضول میں 50 ہزار ضائع کردئیے۔۔۔۔۔۔۔۔

اور آجکے فیصلے کے بعد میں اس سوچ رہا ہوں کہ ن-لیگ نے اپنے وکیلوں پہ ہماری غریب قوم کے اتنے کروڑوں روپے کیوں ضائع کردئیے۔۔۔؟ ان کی کوئی بات بھی ججز نے نہ ماننی تھی نہ مانی اور نہ ججز نے مخالفین کی کسی پٹیشن خارج کی ۔۔۔۔گیم ابھی تک آن ہے اور نہ ججز نے شریف خاندان کے کسی بھی ڈیفنس کو مانا بلکہ دو ججز نے تو سیدھا کہہ دیا کہ نواز شریف نااہل ہے جبکہ دو ججز ابھی تک شک میں ہیں اور انہیں ایک اور موقع دے رہے ہیں کہ اپنی دو منی ٹریل ثابت کرے (ویسے مجھے حیرانی ہے کہ جو منی ٹریل شریف خاندان سوائے قطری خطوط کے نہ دے سکی اب کیا دینگے؟)۔۔۔۔۔۔ انہیں صرف 2 مہینے کی لائف لائن مل گئی ہے جس پہ یہ بیوقوف اتنی خوشیاں منا رہے۔ اور میڈیا پہ 2 مہینوں تک مزید بینڈ بجتے رہیگی۔

نورے وکیلوں سے اپنی فیس وآپس مانگ لے اور اگر وہ نہ دے تو ان سے زبردستی وصول کرلے کیونکہ انہیں یہ دوسرا طریقہ بہت اچھی طرح آتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
​
:lol::lol:۔​
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
پیسے نواز شریف خزانے میں جمع کرائے. کیونکہ اپنی لوٹی گئی رقم کے خلاف کیس کیا گیا تو وہ کیس لڑنے کے پیسے بھی قوی خزانے سے ادا ہوئے یعنی اسی لٹی ہو ی قوم کے پیسے سے ڈاکو نے قوم کے خلاف کیس لڑا .
 
پیسے نواز شریف خزانے میں جمع کرائے. کیونکہ اپنی لوٹی گئی رقم کے خلاف کیس کیا گیا تو وہ کیس لڑنے کے پیسے بھی قوی خزانے سے ادا ہوئے یعنی اسی لٹی ہو ی قوم کے پیسے سے ڈاکو نے قوم کے خلاف کیس لڑا .

عمران اور عمرانی پٹواری ناول پڑھنے کی بجاے کام پر توجہ دیں اپنی کرپشن کا حساب نہ دینا مگر دوسروں سے حساب لو گے تو یہ ہی ہوگا دنیا کا
عمران نیرا شریف زادہ جو کرپشن کے کیس کے دوران ارب پتی بن گیا اور کام ٹکے کا نہیں کرتا ۔۔۔۔ مگر ہمارا عمران چور نہیں کیا لطیفہ ہے۔۔۔۔۔
امید ہےدماغ سےہیرو گیری کا نشہ اترے گا اور فیصلے کرنے میں آسانی ہو گی۔
 
کافی تکلیف میں ہو.اتحادی کی حالت خراب ہونے پر تم ہی کام کر لو عدالت جاؤ جیسے عمران گیا