- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,293
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
رانا ثنا اللہ کی طرف سے ڈیل کی بات کو نظام کے اندر خوشدلی سے قبول نہیں کیا گیا۔ اس بیان سے یہ تاثر بنا کہ ن لیگ سیاسی بوجھ سے آزاد ہو کر عمران خان سے مذاکرات کر کے آگے بڑھنا چاہتی ہے جبکہ آسمان کی خواہش ہے کہ ن لیگ اپنی حیثیت پہچان کر ذیادہ اونچا ٓاُڑنے کی کوشش نہ کرے، حبیب اکرم
"رانا ثنا اللہ کی ڈیل والی بات پر اتنا backlash کیوں آیا؟رانا صاحب نے ایسی کونسی بات کردی جس پر غصہ آگیا؟"۔ عظمیٰ نعمان۔۔ "اصل بات کچھ اور ہے، رانا ثنا اللہ کے انٹرویو سے مجموعی طور پر یہ تاثر گیا کہ عمران خان تو واقعی ڈٹے ہوئے ہیں"۔حبیب اکرم
ن لیگ اپنا سارا سیاسی سرمایہ خرچ کر چکی ہے۔ ن لیگ کے پاس اب ووٹ کے نام پر کچھ نہیں بچا۔ اگر اۤج الیکشن کروا لیں تو فارم 47 کیا فارم 4700 بھی بنوالیں تو نتیجہ ڈھاک کے تین پات ہی ہے: حبیب اکرم
ن لیگ کو ادراک ہے کہ اتنے سال سے حکومت میں ہونے کے باوجود کام ہم سے ٹکے کا نہیں ہوا۔ پاکستان کی اکانومی میں وہ کیا کام ہے جو انہوں نے ٹھیک کر لیا ہو؟ اکانومی نیچے سے نیچے جا رہی ہے، مارکیٹس سلو سے سلو ہوتی چلی جارہی ہیں، نئی فیکٹریاں لگ نہیں رہیں۔ زراعت میں کچھ نہیں ہوسکا۔ عالمی سطح پر ایک ٹرمپ کا سہارا ہمیں مل گیا ہے مگر ہمیں سمجھ نہیں اۤرہی کہ اسکا فائدہ کیسے اٹھانا ہے: حبیب اکرم
(حکومت نے) ترقی اس بات کا نام رکھ لیا ہے کہ صنعت نے جو پہلے خواری کاٹی تھی، اب اگر وہ ذرا ریکور کرنے لگتی ہے تو کہتے ہیں:"۔۔دیکھا، دیکھا ترقی ہونے لگ گئی۔۔":حبیب اکرم
Loading X post…
Open original post on X"رانا ثنا اللہ کی ڈیل والی بات پر اتنا backlash کیوں آیا؟رانا صاحب نے ایسی کونسی بات کردی جس پر غصہ آگیا؟"۔ عظمیٰ نعمان۔۔ "اصل بات کچھ اور ہے، رانا ثنا اللہ کے انٹرویو سے مجموعی طور پر یہ تاثر گیا کہ عمران خان تو واقعی ڈٹے ہوئے ہیں"۔حبیب اکرم
Loading X post…
Open original post on Xن لیگ اپنا سارا سیاسی سرمایہ خرچ کر چکی ہے۔ ن لیگ کے پاس اب ووٹ کے نام پر کچھ نہیں بچا۔ اگر اۤج الیکشن کروا لیں تو فارم 47 کیا فارم 4700 بھی بنوالیں تو نتیجہ ڈھاک کے تین پات ہی ہے: حبیب اکرم
Loading X post…
Open original post on Xن لیگ کو ادراک ہے کہ اتنے سال سے حکومت میں ہونے کے باوجود کام ہم سے ٹکے کا نہیں ہوا۔ پاکستان کی اکانومی میں وہ کیا کام ہے جو انہوں نے ٹھیک کر لیا ہو؟ اکانومی نیچے سے نیچے جا رہی ہے، مارکیٹس سلو سے سلو ہوتی چلی جارہی ہیں، نئی فیکٹریاں لگ نہیں رہیں۔ زراعت میں کچھ نہیں ہوسکا۔ عالمی سطح پر ایک ٹرمپ کا سہارا ہمیں مل گیا ہے مگر ہمیں سمجھ نہیں اۤرہی کہ اسکا فائدہ کیسے اٹھانا ہے: حبیب اکرم
Loading X post…
Open original post on X(حکومت نے) ترقی اس بات کا نام رکھ لیا ہے کہ صنعت نے جو پہلے خواری کاٹی تھی، اب اگر وہ ذرا ریکور کرنے لگتی ہے تو کہتے ہیں:"۔۔دیکھا، دیکھا ترقی ہونے لگ گئی۔۔":حبیب اکرم
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





