- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
اب جوگورنر خیبرپختونخواہے وہ ریاست کا نمائندہ نہیں، خیبرپختونخوا کا موجودہ گورنرصرف ایک جماعت کی با ت کرتا ہے، سابق گورنرغلام علی
موجودہ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کنڈی۔۔۔ریاست کانمائندہ نہیں بلکہ ایک پارٹی کانمائندہ بناہواہے،وہ پارٹی کےکنونشنزمیٹنگزمیں بھی جاتاہے۔۔۔۔میں گورنررہا,اسوقت ہمارے اختلافات پی ٹی آئی کےساتھ تھےلیکن میں ریاست کا نمائندہ بن گیا اورریاست تقاضا کرتی تھی میں عوام صوبے اور وفاق کو جوڑوں ،سابق گورنرغلام علی
"سابق گورنر کے پی اور جے یو آئی رہنما غلام علی نے کہا کہ نون لیگ اور پی پی پی نے کسی کے آلہ کار بن کر ہم سے دھوکہ کیا۔ شہباز، نواز، زرداری کے بڑے تو مولانا تھے، لیکن انہوں نے اقدار کا راستہ اختیار نہ کیا۔ ملک کو وہی سیاسی جماعتیں مشکلات سے نکال سکتی ہیں جن کا ویژن بڑا ہو، جو دور اندیش ہوں۔ نون لیگ اور پی پی پی کا ویژن بڑا نہیں، نہ ہی یہ دور اندیش ہیں۔"
Loading X post…
Open original post on Xموجودہ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کنڈی۔۔۔ریاست کانمائندہ نہیں بلکہ ایک پارٹی کانمائندہ بناہواہے،وہ پارٹی کےکنونشنزمیٹنگزمیں بھی جاتاہے۔۔۔۔میں گورنررہا,اسوقت ہمارے اختلافات پی ٹی آئی کےساتھ تھےلیکن میں ریاست کا نمائندہ بن گیا اورریاست تقاضا کرتی تھی میں عوام صوبے اور وفاق کو جوڑوں ،سابق گورنرغلام علی
Loading X post…
Open original post on X"سابق گورنر کے پی اور جے یو آئی رہنما غلام علی نے کہا کہ نون لیگ اور پی پی پی نے کسی کے آلہ کار بن کر ہم سے دھوکہ کیا۔ شہباز، نواز، زرداری کے بڑے تو مولانا تھے، لیکن انہوں نے اقدار کا راستہ اختیار نہ کیا۔ ملک کو وہی سیاسی جماعتیں مشکلات سے نکال سکتی ہیں جن کا ویژن بڑا ہو، جو دور اندیش ہوں۔ نون لیگ اور پی پی پی کا ویژن بڑا نہیں، نہ ہی یہ دور اندیش ہیں۔"
Loading X post…
Open original post on X





