- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"خواجہ آصف وزیرِ دفاع ہیں اور حالیہ جنگ کے بعد انہیں چین ساتھ لے کر جانا بنتا تھا لیکن نہیں لے جایا گیا۔ خواجہ صاحب سے اب ن لیگ استعفیٰ چاہتی ہے، اگر خواجہ صاحب نے استعفیٰ نہ دیا تو انہیں غیر فعال کر دیا جائے گا۔ یہ حکومت کے اپنے ذرائع بتا رہے ہیں۔" ـ اطہر کاظمی
Loading X post…
Open original post on X





