Advertisement

ن لیگی وکیل اکرم شیخ عدالت میں رو پڑے

Advertisement
اگر عدالت عمران خان کو 10 روپے جرمانہ بھی کر دے تو یہ نوتھیئے ایسے بھنگڑے ڈال رہے ہوں گے جیسے یہ بارات لے کرآئے ہوں
​
[hilar]:lol:[hilar]:lol:[hilar]:lol:[hilar]:lol:​
 
یار اس بیچارے نے میاں صآب والا کیس ہارا ہے، وہاں پوری شریف فیملی کو بیلنے میں دے آیا ہے ۔
اب کفارہ تو ادا کرنا ہے نا بیچارے نے، عمران خان کو نااہل کروا کر، ، چاہے رو رو کر ہی نااہل کروانا پڑے، ورنہ شریفوں نے اس کی پچھلے کیس والی فیس نہیں دینی