Advertisement

ن لیگی وکلا کا جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل سے رجوع

2pmlnmazhairnaqviii.jpg

مسلم لیگ (ن) کے لائرز فورم نے جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف آرٹیکل 209 کے تحت کارروائی کے لیے سپریم جوڈیشل کونسل سے رجوع کرلیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے لائرز فورم نے جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت درج کرادی۔

وکلا کی جانب سے جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف آڈیو لیک کی بنیاد پر شکایت دائر کی گئی۔ وکلا نے درخواست میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے ساتھ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کی مبینہ گفتگو کا ٹرانسکرپٹ بھی شامل کیا ہے اور درخواست کی ہے کہ جسٹس مظاہر نقوی نے کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کی ہے۔


وکلا نے اپنی درخواست میں استدعا کی ہے کہ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف آرٹیکل 209 کے تحت کارروائی کی جائے۔

Loading X post…
Open original post on X

قبل ازیں سیکرٹری سپریم جوڈیشل کونسل کو ریفرنس میاں داؤد ایڈووکیٹ کی جانب سے بھجوایا گیا ہے ریفرنس میں سپریم کورٹ کے جج، ان کے اہلخانہ کی جائیدادوں کی اور آڈیو لیک جسیے معاملات کی تحقیقات کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔

ریفرنس میں اپیل کی گئی ہےکہ سپریم جوڈیشل کونسل جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے اثاثوں کی تحقیقات کرے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے اثاثے 3 ارب روپے سے زائد مالیت کے ہیں جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کا فیڈرل ایمپلائز ہاؤسنگ سوسائٹی میں ایک کنال کا پلاٹ ہے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کا سپریم کورٹ ہاؤسنگ سوسائٹی میں ایک کنال کا پلاٹ ہے۔

گلبرگ تھری لاہور میں 2 کنال 4 مرلےکا پلاٹ ہے۔سینٹ جون پارک لاہور کینٹ میں 4 کنال کا پلاٹ ہے۔اثاثوں میں گوجرانوالہ الائیڈ پارک میں غیر ظاہر شدہ پلازہ بھی شامل ہے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے مبینہ طور پر 2021 میں 3 بار سالانہ گوشواروں میں ترمیم کی، گوشواروں میں ترمیم گوجرانوالہ ڈی ایچ اے میں گھر کی مالیت ایڈجسٹ کرنےکے لیےکی گئی، پہلے گھرکی مالیت47 لاکھ پھر 6 کروڑ اور پھر 72 کروڑ ظاہرکی گئی۔
 
Advertisement
Somebody have to own the video before anything starts. Otherwise leaked audios have no value
No one has denied it is not their conversation. Even if a Sitting Judge is involved conversing with those who are accused, he is breaching his code of conduct. This MF is known to take the instructions from Chaudhry Family.
 
Advertisement
Lack of denial is not a proof of something. Kuttay 🐕
او کھوتے کے بچے کیا بکواس کر رہا ہے، ڈبو آڈیو میں جج کو رشوت کی آفر کر رہا ہے۔
پی ٹی آئی نے آج تک کسی ایک آڈیو کو جعلی قرار نہیں دیا۔
​
 
او کھوتے کے بچے کیا بکواس کر رہا ہے، ڈبو آڈیو میں جج کو رشوت کی آفر کر رہا ہے۔
پی ٹی آئی نے آج تک کسی ایک آڈیو کو جعلی قرار نہیں دیا۔
​
******* . It is judge, not your lungra Bongi ,we are talking about. Its a right step to take to bring him the Judicial review. There is a truck load of money in his house.
نانی کتی مافیا کی تمام آڈیو ویڈیوز کو پی ٹی آئی جعلی قرار دے چکی ہے۔ کسی ***** کی اولاد
 
نانی کتی مافیا کی تمام آڈیو ویڈیوز کو پی ٹی آئی جعلی قرار دے چکی ہے۔ کسی ***** کی اولاد


بواسیری ککڑی ۔ سچ کو جھوٹ اور جھوٹ کو سچ کہنا ہی لنگڑے کوکینی نے سیکھایا ہے ۔ ​
 
بواسیری ککڑی ۔ سچ کو جھوٹ اور جھوٹ کو سچ کہنا ہی لنگڑے کوکینی نے سیکھایا ہے ۔ ​
**** کتے
تیری حکومت اپریل ۲۰۲۲ سے انہی جعلی آڈیو ویڈیوز پر چل رہی ہے۔ ان کا اپوزیشن کی صحت پر رتی برابر بھی فرق نہیں پڑا
 
**** کتے
تیری حکومت اپریل ۲۰۲۲ سے انہی جعلی آڈیو ویڈیوز پر چل رہی ہے۔ ان کا اپوزیشن کی صحت پر رتی برابر بھی فرق نہیں پڑا

ککڑی مغز نہ کھا ۔ یہ جھوٹے آڈیو نہیں ہیں ، اپنے کانوں کی میل نکلوا ۔ ۔​