- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"الیکشن 2018 میں آر ٹی ایس کس سابق جنرل نے بٹھایا؟ کس نے تحریک انصاف کے ٹکٹ بانٹے؟ "۔ مبینہ طور پر فارم 47 پر جیتنے والے بلال اظہر کیانی کا جنرل فیض اور باجوہ کا نام لینے سے گریز۔۔ حامد میر کا دلچسپ ردعمل۔۔ "کچھ وزرا بڑے محتاط ہوتے ہیں کسی ریٹائرڈ جنرل کاُنام لینے سے احتراز کرتے ہیں یہاں تک کہ جنرل فیض اور جنرل باجوہ کا نام بھی نہیں لیتے۔ اشاروں سے کام چلا لیتے ہیں"-حامد میر
Loading X post…
Open original post on Xپاکستان میں نظام دین ہی تو ہے، اور کیا چل رہا ہے؟ لیڈر کی آنکھ، بہنوں کی ملاقات پر پِٹ پِٹ کر تھک گئے، ہمارا القادر کیس نہیں لگ رہا، ہم کدھر جائیں؟عون عباس بپی
Loading X post…
Open original post on X





