پی ٹی آئی سپورٹرز تو کھل کر عمران خان کی سپورٹ کرتے ہیں، عمران خان کو اپنا لیڈر کہتے ہیں، اس کی تصویر اپنی پروفائل پکچر کے طور پر لگاتے ہیں، لیکن کیا وجہ ہے کہ کسی بھی ن لیگی سپورٹر کو پکڑ کر پوچھ لیں وہ جھٹ سے مکر جائے گا اور کہے گا کہ وہ ن لیگی سپورٹر نہیں وہ تو جمہوریت کو سپورٹ کررہا ہے اور اگر کسی کو کہیں کہ تمہارا لیڈر نواز شریف ہے تو وہ جھٹ سے کہے گا کہ میں نواز شریف کو نہیں جمہوریت کو سپورٹ کررہا ہوں۔
کیا وجہ ہے کہ ن لیگی سپورٹرز نہ تو کھلے عوام نواز شریف کو اپنا لیڈر تسلیم کرتے ہیں اور نہ ہی یہ تسلیم کرتے ہیں کہ وہ ن لیگ کے سپورٹرز ہیں۔ کہیں اس کی وجہ یہ تو نہیں کہ وہ اندر سے خود بھی یہ تسلیم کرتے ہیں کہ نواز شریف کرپٹ ہے اور ن لیگ بھی چوروں کا ٹولہ ہے۔۔۔؟
پٹواریوں کے پاس عمران خان کے خلاف کرنے کو تو سو باتیں ہو سکتی ہیں لیکن نوازشریف کی حمایت میں کرنے کو ایک بھی معقول بات نہیں ۔۔۔۔۔
عمران خان کی مخالفت کرنے میں بھی ایک مسئلہ ہے۔۔۔ کہ عمران خان کرپٹ نہیں ہے ۔۔۔۔۔ اب پیچھے ایک ہی چیز ان کے پاس رہ جاتی ہے۔۔۔۔ عمران خان کے بچے باہر کیوں ہیں۔۔۔۔ عمران خان کی دو مطلقہ ہیں ۔۔۔۔ عمران خان کا جوتا۔۔۔ عمران خان کا کتا ۔۔۔ وغیرہ وغیرہ

سارا دن عمران خان کو گالیاں نکالتے ہیں اگر کسی کو روک کر پوچھ لیں کہ بھائی ذرا اپنے نواز شریف کی کوئی خوبی بتادو، تو جھٹ سے کہیں گے کہ جی ہمارا نواز شریف سے تو کوئی لینا دینا ہی نہیں، ہم تو ثواب کی خاطر عمران کو گالیاں نکال رہے ہیں۔
جن کے پاس اپنے لیڈر کے دفاع میں ایک بات بھی نہ ہو اور جو اسے اپنا لیڈر تک کہتے ہوئے شرم محسوس کرتے ہیں، ان کو تو چلو بھر پانی میں ڈوب مرنا چاہئے۔

ان سب کی باقی اقسام سے تو آپ سب واقف ہی ہیں لیکن آج ذرا مختلف قسم کے بارے ڈسکس کرتے ہیں۔۔۔ میں نے کچھ ایسے لوگ جن میں صحافی بھی شامل ہیں جو عمران خان پر صرف اپنی ذاتی انا کی تسکین کے لیے اس لیے تنقید کرتے ہیں کیونکہ عمران ان کی توقعات اور پیش گوئیوں کے برعکس بہت اچھا پرفارم کر گیا ہے۔۔۔۔ ان سے اپنا غلط ثابت ہو جانا ہضم ہی نہیں ہو رہا ۔۔۔۔ اب بے تُکی اور بھونڈی تاویلیں گھر کر بکواسیات لکھتے رہتے ہیں۔۔۔ ایک کالم میں طالبان خان لکھتے ہیں تو دوسرے میں اسٹیبلشمنٹ کا مہرہ۔۔۔ تیسرے میں انڈین لابی، یہودی ایجنٹ اور ایم آئی سکس۔۔۔۔۔ ہائے بغض عمران کے مارے بیچارے لوگ ۔۔۔۔
پٹواریوں کا مسئلہ پاکستان یا ملکی مسائل ہرگز نہیں ہیں ۔۔۔۔ ان کا اوڑھنا بچھونا نوازشریف اور اس کا کرپٹ خاندان ہے۔۔۔۔ اور اس مہان شریف خاندان کے خلاف جو کوئی بھی آواز اٹھائے گا۔۔۔ بیان دے گا۔۔۔۔ وہ ملک کا سب سے بڑا دشمن، غدار اور فسادی قرار پائے گا۔۔۔۔ وہ چاہے آئی ایس پی آر کی پریس ریلیز ہو۔۔۔۔ اپوزیشن کے ٹی آر اوز ہوں۔۔۔۔ چیف جسٹس کے بیانات ہوں۔۔۔ عمران خان کی تقریر ہو یا پھر عوامی پُرامن احتجاج ہو۔۔۔۔
guys dnt b just keyboard warriors..
leave ur seats..
go out n do som work if u want to win the next elections..
organize urself...consolidate..
waking up at noon n thn expecting tht ppl wll b
voting fr pti automatically is not wise...
this is just a very sincere advice...
and dnt start bashing me..
realize the griund realities werna aglay election main bhi
aap loog yaha bhaitay threads benatay rehaingay...
salam alikum
لو اتنا مشکل سوال نونیوں سے پوچھ لیا ہے۔ بھائی وہ تو کھل کے کہتے ہیں کہ ہم پٹواری نسلی ذہنی معذور ہیں۔ رہی سہی کسر کھوتے کے قیمے والے نانوں نے پوری کر دی۔ یہ وہ گندی مخلوق ہے جسے نواز شریف پوج کر ثواب کمانے کا گمان ہے۔ حالانکہ وہ گنجا ان کی آنے والی نسلوں تک کو غلام بنا گیا ہے۔ جاہل پٹواریوں سے ایسے سوال نہ پوچھا کریں کیوں کے ذہنی معذوری کے سبب وہ ان کا جواب نہیں دے پاتے اور نتیجتًا عمران خان کو گالیاں نکالنے کے سوا ان کے پاس چارا کوئی نہیں ہوتا یا پھر اپنے ہی فورم ممبرز کو ذاتی گالیاں نکال کے اپنی منحوسیت اور جاہلیت کو جھوٹی تسلی دے لیتے ہیں۔
آپ نے پوچھنا ہے پاکستان میں انصاف کیوں نہیں، جواب لاہور کی سڑکیں۔ پاکستان میں بجلی کیوں نہیں جواب تھوبڑے والے اشتہار لاھور میں صاف پانی کیوں نہیں جواب میٹرو۔ اینڈ سو آن۔۔۔۔
پھر بھی آپ جاہل پٹواریوں سے اپنے سوال کا جواب چاہتے ہیں؟؟؟ بہت بھولے ہیں آپ
:)
کوئی پٹواری ہمت کرکے سوال کا جواب بھی دے دے، ساری پٹواری سوال پڑھ کر خاموشی سے بغیر اپنی موجودگی ظاہر کئے نیویں نیویں نکلے جارہے ہیں ، بڑے پھٹو ہیں یہ پٹواری اپنے گیدڑ لیڈر کی طرح۔
کوئی پٹواری ہمت کرکے سوال کا جواب بھی دے دے، ساری پٹواری سوال پڑھ کر خاموشی سے بغیر اپنی موجودگی ظاہر کئے نیویں نیویں نکلے جارہے ہیں ، بڑے پھٹو ہیں یہ پٹواری اپنے گیدڑ لیڈر کی طرح۔
پٹواری اور ہمت؟؟؟؟
:lol: ان میں اتنی سچ بولنے یا چجج کا جواب دینے کی اہلیت ہوتی تو ان کے پاجامے اوہ میرا مطلب پانامے لیک ہوتے؟ اک پانامہ سے پاجامے کے لیک ہونے کے طفیل۔۔ شریف نے تشریف پر لگوائے ہیں ٹانکے چار چار۔۔

یہ پٹواریوں نے اپنے گیدڑ لیڈر سے سیکھا ہے، جس تھریڈ پر ان کی اوقات کا پول کھل رہا ہو، اس تھریڈ سے یہ یوں غائب ہوتے ہیں جیسے گدھے کے سر سے سینگ، ابھی کوئی تھریڈ عمران خان کے خلاف کھولے تو یہ سارے گلی کے آوارہ کتوں کی طرح جمع ہوکر بھونکنے لگیں گے۔
سارا دن عمران خان کو گالیاں نکالتے ہیں اگر کسی کو روک کر پوچھ لیں کہ بھائی ذرا اپنے نواز شریف کی کوئی خوبی بتادو، تو جھٹ سے کہیں گے کہ جی ہمارا نواز شریف سے تو کوئی لینا دینا ہی نہیں، ہم تو ثواب کی خاطر عمران کو گالیاں نکال رہے ہیں۔
جن کے پاس اپنے لیڈر کے دفاع میں ایک بات بھی نہ ہو اور جو اسے اپنا لیڈر تک کہتے ہوئے شرم محسوس کرتے ہیں، ان کو تو چلو بھر پانی میں ڈوب مرنا چاہئے۔
Same as Rauf Klasara, he beats about the bush all year around how corrupt PMLN and PPP leaders are, how much corruption and destruction of the institutions they have done. But at the end of the day, he goes on wild goose chase against IK, bringing every excuse under the sun to attack IK. He recently said IK cannot be a PM. Ask this crook, if crooks like Gilani, Raja and Nawaz can be PM and Zardari can be President why IK cannot be a PM?
Sadly, this is the standard of the journalism in Pakistan.
جمہوریت کا یہی تو حسن ہے - اقلیتوں کو شور مچانے کا پورا پورا حق ہوتا ہے - چاہے سوشل میڈیا میں مچاہیں یا جلسے جلوسوں میں - وہ تو جب ڈبے کھلتے ہیں تو ایک مختصر سا صدمے کا وقفہ ہوتا ہے پھر ووہی ڈھاک کے تین پات