- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
8500 روپے میں گھر کیسے چلاتے ہیں ؟ لیگی ایم پی اے سمیعہ عطا شہانی سے سنیئے۔
۔"میرے علاقے لیہ میں 8500 روپے بہت بڑی رقم ہے، وہاں انفلیشن ریٹ زیادہ ہے اور وہاں مڈل کلاس طبقہ ہے جو 8500 روپے کو بڑے آرام سے استعمال کررہا ہوتا ہے، زبردست طریقے سے پورا پورا مہینہ گھر چلارہے ہوتے ہیں"۔ن لیگی ایم پی اے سمیعہ شہانی۔۔ "آپ 8500 روپے میں اپنا گھر چلاسکتی ہیں؟"- اینکر۔۔ "میں تو نہیں لیکن اپنے رشتہ داروں کو گھر چلاتے دیکھا ہے، میں 20 ہزا رروپے میں اپنی ساری گراسری مکمل کرلیتی ہوں، میری ایک کزن ہے جس نے سولر لگوایا ہے جس سے بجلی کے بل کی بچت ہوجاتی ہے، 2000 روپے میں اسکی ساری سبزیاں آجاتی ہیں،باقی چیزیں کریانہ سٹور سے آجاتی ہیں "-سمیعہ شہانی

Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator: