Advertisement

ن لیگی امیدوار نے کارکن کا کان کاٹ ڈالا

کوٹ ادو: ن لیگی امیدوار نے ووٹ نہ دینے پر کارکن کا کان کاٹ ڈالا





کوٹ ادو: مسلم لیگ ن کے کونسلر کے امیدوار نے ووٹ نہ دینے پر انتخابی رنجش میں کارکن کا کان کاٹ ڈالا، انصاف نہ ملنے پر زخمی کارکن سراپا احتجاج ہے، اے آر وائی نیوز کی خبر پر انتظامیہ حرکت میں آئی۔کوٹ ادو میں مسلم لیگ ن کے کونسلر کے امیدوار نے ووٹ نہ دینے پر مبینہ طور پر کارکن کا کان کاٹ ڈالا، زخمی کارکن کو اسپتال سے ڈسچارج بھی کروادیا گیا، مقدمے کے اندراج کے کئی روز بعد بھی پولیس ملزم کو گرفتار نہ کرسکی، جس پر متاثرہ کارکن نعیم پولیس اور ملزمان کیخلاف سراپا احتجاج بن گیا.صوبائی وزیر رانا ثناء اللہ نے اےآروائی نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کان کاٹنے والے افراد کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی ہونی چاہیے، چوبیس گھنٹے میں مقدمہ درج کرکے ملزمان کو گرفتار کرنیکا حکم دیدیا گیا ہے.

1016027_535211306638052_180022324955518264_o.jpg
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
غنڈہ گردی ، قتل و غارت اور لوٹ مار اس گنجی لیگ کا وطیرہ بن گیا ہے.

اللہ اس پٹوار لیگ کے غنڈوں کو ان کے گنجے اور بے غیرت لیڈروں سمیت غرق کرے ... آمین
 
اوہو ، اب جیو جی کو سنائی بھی نہی دے گا تو وہ اور مزید پٹواری ہو جاۓ گا بیچارہ
 
نونیوں کی ساری فصل ہی غنڈے بدمعاشوں سے بھری ہوئی ہے تو سوچیں ان کے سپورٹر کس نیچر کے ہوں گے جو ہر حالت میں ان کو سپورٹ کرتے ہیں۔ ۔ ۔