- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
مردان: (دنیا نیوز) گلگت بلتستان میں وزرات اعلیٰ کے امیدوار گلبر خان مردان عدالت سے اشتہاری نکلے، حاجی گلبر خان مردان پولیس کو مطلوب ہیں۔
مردان کی عدالت نے گلبر خان کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری کر رکھے ہیں، گلبر خان کے خلاف جعلی چیک کی ایف آئی آر جولائی 2015 میں درج کی گئی، حاجی گلبرخان کا 22 لاکھ روپے کا بینک چیک جعلی قرار پایا تھا۔
مردان کے شہری سینیٹر فیصل سلیم نے گلبر خان پر ایف آئی آر درج کرا رکھی ہے، حاجی گلبر خان پی ٹی آئی فارورڈ بلاک اور ن لیگ کے متفقہ امیدوار ہیں۔
گلگت بلتستان میں وزرات اعلیٰ کے امیدوار گلبر خان اشتہاری نکلے
مردان: (دنیا نیوز) گلگت بلتستان میں وزرات اعلیٰ کے امیدوار گلبر خان مردان عدالت سے اشتہاری نکلے، حاجی گلبر خان مردان پولیس کو مطلوب ہیں۔
گلگت بلتستان میں وزرات اعلیٰ کے امیدوار گلبر خان اشتہاری نکلے
مردان: (دنیا نیوز) گلگت بلتستان میں وزرات اعلیٰ کے امیدوار گلبر خان مردان عدالت سے اشتہاری نکلے، حاجی گلبر خان مردان پولیس کو مطلوب ہیں۔
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/W5xIW42.jpg





