Advertisement

نیکی کا حکم دینا اور برائی سے روکنا​






نیکی کا حکم دینا اور برائی سے روکنا​

''مومن مرد اور مومن عورتیں ایک دوسرے کے دوست ہیں، نیکی کا حکم دیتے اور برائی سے روکتے ہیں۔''
(سورة التوبہ:71)

اللہ تعالیٰ نے فرمایا
''اور تم میں سے ایک جماعت ہونی چاہیے جو نیکی و بھلائی کی طرف بلائے، نیکی کاحکم دے اور برائی سے روکے اور یہی لوگ کامیاب ہونے والے ہیں۔''
(سورہ آل عمران :104)


''نیکی اور تقویٰ پر ایک دوسرے سے تعاون کرو۔'' (سورة المائدة:2)

اور فرمایا:
''قسم ہے زمانے کی! یقیناً انسان خسارے میں ہے۔ سوائے ان لوگوں کے جو ایمان لائے اور انھوں نے عمل صالح کیے اور ایک دوسرے کو حق کی وصیت کی اور ایک دوسرے کو صبر کی تلقین کی۔''
(سورة العصر :1۔3)


اور فرمایا
''تم بہترین امت ہو جنھیں لوگوں کی ہدایت کے لئے نکالا گیا ہے، تم نیکی کا حکم دیتے ہو اور برائی سے روکتے ہو۔''
(سورة آل عمران :110)

اور اللہ تعالیٰ نے فرمایا:
''اے پیغمبر! عفو اختیار کرو۔ نیکی کا حکم دو اور جاہلوں سے اعراض کرو۔''
(سورة الأعراف :199)

اورفرمایا:
''ہم نے ان لوگوں کو نجات دی جو برائی سے روکتے تھے اور ظالموں کی سخت عذاب کے ساتھ گرفت کی، یہ سبب اس کے جو وہ نافرمانی تھے۔''
(سورة الأعراف:165)

رَبِّ اَوْزِعْنِیْ اَنْ اَشْکُرَ نِعْمَتَکَ الَّتِیْ اَنْعَمْتَ عَلَیَّ وَعَلٰی وَالِدَیَّ وَاَنْ اَعْمَلَ صَالِحًا تَرْضٰہ، وَاَصْلِحْ لِی فِی ذُرِّیَتِیْ ، اِنِّیْ تُبْتُ اِلَیْکَ وَاِنِّیْ مِنَ الْمُسْلِمِیْنَ

'اے میرے رب! مجھے توفیق دے کہ میں تیری ان نعمتوں کا شکر اداکروں جو تونے مجھے اور میرے والدین کو عطا فرمائیں ،اور ایسا نیک عمل کروں جس سے تو راضی ہوجائے ،اور میری اولاد کو بہی نیک بناکر مجھے سکھ دے ،میں تیرے حضور توبہ کرتا ھوں اور میں تیرے فرماں بردار بندوں میں سےھوں' -الاحقاف:15




14232576_1397088423637839_8225684459454872354_n.jpg
 
Last edited:
Advertisement
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا کام کرنے والے کو چاہیےکہ وہ صبر سے کام لے 'اللہ تعالیٰ سے ثواب کی امید رکھے 'اللہ کے لیے اخلاص کے ساتھ یہ کام کرے 'ریا کاری ' شہر ت اور ان تمام مقاصد سے بچے اور ان تمام مقاصد سے بچے جو اخلاص کے مناگی ہیں جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے:
[h=5]﴿وَمَن أَحسَنُ قَولًا مِمَّن دَعا إِلَى اللَّهِ وَعَمِلَ صـٰلِحًا وَقالَ إِنَّنى مِنَ المُسلِمينَ ﴿٣٣﴾... سورة فصلت
[/h] "اور اس شخص سے بات کا اچھا کون ہوسکتا ہے جو اللہ کی طرف بلائے اور عمل نیک کرے اور کہے کہ میں مسلمان ہوں۔
 
اور امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا کام اپنی ذات سے شروع کریں
-
-
-

[FONT=&amp]اللہ تعالی قران مجید میں ارشاد فرماتے ہیں۔۔جسکا م مفہوم کچھ اسطرح سے ہے۔[/FONT]

[FONT=&amp]اے لوگو جوایمان لائے ہو، وہ بات کہتے کیوں ہو جو کرتے نہیں[/FONT]
​
 
Advertisement
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا کام کرنا کوئی جمیعت کے لوگوں سے سیکھے، تعلیمی اداروں کے ہاسٹلوں پہ قابض ہو کے دنیا کی ہر برائی سے لطف اندوز ہوتے ہیں اور سال نو پہ ڈانڈے لیکر
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا کام کرتے ہیں
 
ہر انسان معاشرے میں انجام پانے والے برے اور ترک کئے جانے والے نیک کاموں کے بارے میں ذمہ دارہے ، اس لئے اگر کوئی واجب کام ترک ہوجائے یا کوئی حرام کام انجام پائے تو اس کے مقابلے میں خاموشی اور لاتعلقی جائز نہیں ہے، اور معاشرے کے تمام لوگوں کو ''واجب''کام کی انجام دہی اور '' حرام'' کام کوروکنے کے لئے قدم اٹھانا چاہئے اس عمل کو '' امر بالمعروف اور'' نہی عن المنکر'' کہتے ہیں ۔
 
jab tak kisi kaam ka asal maqsad maloom na ho us ke baare main deegar tamaam koshishen bekaar balkeh nuqsaan deh saabit hoti hen. yahee wajah hai sab se pehle ilm haasil karna zaroori hai taa keh maloom to ho poori baat kia hai aur us ka maqsad kia hai aur us ko kaise poora karna hai.

yahee wajah hai pehle itna deene islam ka ilm haasil karna zaroori hai jisse poori baat samajh main aa jaaye. is ke baad kyunkeh deene islam ummat banane aur banaane ka taqaaza kartea hai lihaaza logoon ko saath milaane ke liye un ka aik doosre ko ehtmaad main lena zaroori hai afaamo tafeem ke zariye zor zabardasti se nahin. is baat ka taqaaza hai log deene islam ko khud achhi tarah se samajhte hun aur aik doosre ko samjhaane ke ehl bhi hun warna baat banane ke bajaaye bigard jaati hai. yahee wajah hai ummat aaj is haal main hai keh logoon ne apni naasamjhi ki wajah se aapas main bigaard peda ker liye hen jin ko door karna baghair drust maloomaat haasil kiye mumkin nahin hai.

yeh baat to apni jaga drust hai keh logoon ko achhi baatun ki taraf aik doosre ko raghbat dilaani chahiye magar asal masla to yeh hai achhi baat hoti kia hai aur buri baat kon si hoti hai. jab log in baatoon ko achhi tarah se jaan len ge to phir woh aisa ker bhi saken ge warna log achhi baatun ko bura samjhen ge aur buri baatun ko achhaa aur jab jab aisi baatun ko jo buri hen magar log un ko achhaa samajhte hen karte jaayen ge insaaniyat ke liye halaat bad se badtar hote jaayen ge jaisa ke ho rahaa hai. log bebunyaad aur befaaida balkeh nuqsaan deh aqeedun aur amaal ko deene islam samajh rahe hen aur ker rahe hen. yahee baaten ummat ki tabahi aur barbaadi ka sabab hen magar agar koi maloom kare ga aur soche ga to pata chale ga.

The whole thing is explained in detail HERE and HERE for those who may be interested in knowing about it.
 
Last edited: