[FONT="]لاہور (آن لائن)سابق وزیراعظم میاں نواز شریف اور انکے بیٹوں کیخلاف شواہد اور تمام جائیدادوں کی تفصیلات اکٹھے کرنے کیلئے لندن جانیوالی گزشتہ روز واپس وطن پہنچ گئی۔ نیب کی 2 رکنی ٹیم گزشتہ صبح قومی ائیر لائنز کی پرواز پی کے 758 کے ذریعے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر وطن واپس پہنچی ۔
یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف بھی اسی فلائٹ کے ذریعے لندن سے لاہور پہنچے ہیں۔ نیب کی دو رکنی ٹیم نے اپنے دورہ لندن کے دوران شریف فیملی کی تمام جائیدادوں سمیت بینک اکائونٹس اور لندن فلیٹس کے حوالے سے معلومات اکٹھی کرنے کے بعد واپس وطن پہنچ گئی۔
ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ نیب ٹیم کے دورہ لندن کے دوران ایسی کوئی پیشرفت سامنے نہیں آسکی جس سے شریف فیملی کے خلاف نیب عدالت میں چلنے والے کیسوں میں کوئی پیشرفت ہو سکے۔[/FONT]
Shabaz shareef was allowed to scotch free. Are you really telling me he did not do any corruption or bad governance? model town case will only be an election campaign slogan.
Cases against IK were also dismissed.
public will still not understand and believe that this "ehtasaab" was a staged activity as it has happened numerous times in the past.

مایوسی پھیلانے کی ضرورت نہیں ہے جب احتساب ہو رہا تھا تو تب کونسا آپ لوگ شہباز شریف کے احتساب پہ خوش تھے؟ تب احتساب کے خلاف آپ کی دلیل یہ تھی کہ شریفوں کا کیوں ہو رہا ہے اور اب یہ دلیل ہے کہ شہباز شریف کا کیوں نہیں ہو رہا؟

shabaz walay ifham-o-tafheem kaa dars iss liyay hee day rahay thayy, in other words, boot chataee mein lagay rahoo.
This ehtasaab drama has happened many times in past. Ehtasaab is done to complete boots agenda and to fool awam at the same time.
Does it really make sense that wadda shareef was kicked out but nikka shareef got clean chit despite model town and burning of government records of all mega project every other month?
This proves this exercise was not for corruption.
I will be very happy if nikka shabaz is also caught and throw in jail along with wadda shareef, but it is'nt going to happen.
moulvi abdul aziz aur oss kaa bhai yaad hein? one brother in the end did nto listen to boots and was eliminated. The real culprit said yes to boot chataee and despite of all the crimes and horrors he did, he is still roaming around free.

شہباز شریف کے خلاف ماڈل ٹاؤن کا کیس چل رہا ہے لیکن آپ کی دلیل کیا ہے؟ یہ سمجھ سے باہر ہے آپ کی باتیں ایسی ہوتی ہیں جو کوئی پوری نہ کر سکے ساس والی باتیں جس نے کبھی خوش نہیں ہونا. ایسا انسان جس نے ہر وقت منہ بنا کر رکھنا ہے آپ خدا والا انصاف اور حساب ابھی زمین پہ چاہتے ہیں؟ آپ مجھے صرف یہ سمجھا دیں کہ فوج کا پانامہ سے کیا لینا دینا ہے؟ کیا فوج نے پانامہ سے ڈاکومینٹس لیک کروائے؟ کیا میاں صاحب کے صاحبزادوں سے اعتراف انہوں نے کروایا؟ کیا میاں صاحب کے اسمبلی کے بیانات فوج نے انکے منہ سے نکلوائے؟ کیا فوج نے ٢٠١١ میں مریم کو کہا کہ ابھی جائیداد سے انکار کر دو کیوں کہ فوج جانتی تھی کہ پانچ سال بعد پانامہ کیس آ ہی جانا ہے؟ کیا فوج نے ٢٠٠٠ میں کلثوم بی بی سے کہا کہ انٹرویو میں کہہ دو کہ فلیٹ تو ہم نے بچوں کی پڑھائی کیلئے خریدے ہیں؟ کیا فوج نے میاں صاحب کو مشوره دیا کہ اقامہ لے لو؟ کیا فوج نے کہا کہ قطری خط پیش کر دو؟ خدا کے لئے یار بونگیاں نہ مارا کرو. الله نے دماغ دیا ہے. اسکا استعمال کرو. میاں صاحب کا کیس اسقدر واضح تھا کہ انکے ساتھ یہ ہونا ہی ہونا تھا

aray bhaee, kia shabaz ne corruption nahi kee? you really think agencies have no records of his corruption? He ran tens of billions of dollars projects and financial records always get burnt, dont think he is trying to hide anything? There is no dearth of proofs of their corruption whether there was a panama or not but ehatasaab is done to fullfill agenda and not for the rule of law and awami betterment.
Shabaz agar boot chataee mein laga raha, which he will, then koi model town oss ka kuch nahi bigaray gee. iss hee liyay moulvi azeez ki example di thee.

ایجنسیز کے پاس کس کے خلاف ثبوت ہیں اور کس کے خلاف نہیں. کیا یہ آپ کو پتا ہے؟ مجھے تو نہیں پتا میں تیر تکوں اور مفروضوں پہ بات نہیں کر سکتا کیا ایجنسیز نے میری یا آپ کی بات سننی ہے؟ نہیں جو منطق آپ پیش کر رہے ہیں اس لحاظ سے تو ہم یہ گلہ خدا سے بھی کر سکتے ہیں کہ وہ سب کچھ دیکھ تو رہا ہے اسکے پاس بھی سب کے خلاف ثبوت ہوں گے تو پھر وہ ان چوروں کو ہٹا کر ہم پہ ایک خلیفہ راشد کیوں مسلط نہیں کر دیتا؟ لیکن خدا نے میری یا آپ کی مرضی کے مطابق تو چلنا نہیں اسی طرح ان ایجنسیز، جنہوں نے آپ کی میری مرضی کے مطابق نہیں چلنا، کے پاس موجود وہ ثبوت جو نہ آپ نے دیکھے ہیں نہ میں نے اور جو پتا نہیں ہیں بھی یا نہیں کی بنیاد پہ میں بیٹھا مایوسی پھیلاتا رہوں؟ کمال کرتے ہو یار جو آپ کا میرا کام ہے ہم نے وہ کرنا ہے جس نے مال کھایا ہے اسکو ووٹ نہ دو. بات ختم

agree with the last part, jis ne maal khaya osay vote naa doo.
but disagree with everything else. We cant just sit and see. We have to know the dirty games the boots play with awam for their duffer agendas that mostly fail and badly hurt our country and awam as well.

awam ka sirf ye kam ha k 5 sal bad vote dae phir kan aur ankh band ker k in ko khuli chuti jo marzi keraen .
Yahee corrupt siasatdan kehtey haen k adalten hamaen kuch na kahaen sirf awam hamaen ainda vote na dae.
Passey aur kursi k zor per noorey aur zardari nae sarey adarey tabah ker deeye haen
agree with the last part, jis ne maal khaya osay vote naa doo.
but disagree with everything else. We cant just sit and see. We have to know the dirty games the boots play with awam for their duffer agendas that mostly fail and badly hurt our country and awam as well.
یہ عوام کا کام ہی نہیں ہے عوام کا کام ہے اس بندے کو ووٹ دینا جس میں عوام کے حقوق کیلئے کھڑا ہونے کی ہمت ہو وہ چاہے بیرونی طاقتیں ہوں یا اندرونی لیکن جناب یہ طاقت ان میں نہیں ہوتی جن کی رگوں میں حرام کمائی دوڑ رہی ہو آپ کا مطالبہ "زندگی فرعون کی اور عاقبت موسیٰ کی" والا ہے