Advertisement

نیب کو اورنج لائن پراجیکٹ میں ٹھیکوں سے متعلق اہم ریکارڈ مل گیا

لاہور: (دنیا نیوز) نیب نے اورنج لائن ٹرین پراجیکٹ کی تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کر دیا، نیب کو اورنج لائن پراجیکٹ میں ٹھیکوں سے متعلق اہم ریکارڈ مل گیا جبکہ حکومت پنجاب نے نیب کو اہم ریکارڈ دینے سے انکار کر دیا۔

اورنج لائن ٹرین پراجیکٹ جس پر پہلے ہی سوالات اٹھتے رہے ہیں اور نیب اورنج لائن پراجیکٹ میں مبینہ کرپشن کی شکایات پر تحقیقات کر رہا ہے۔ نیب کو مختلف ذرائع سے کئی اہم ریکارڈ مل گیا۔

ذرائع کے مطابق اورنج ٹرین میں مہنگے ٹھیکے دئیے گئے، ٹھیکے دینے کے معاہدے میں من پسند شقیں شامل کی گئیں۔ ٹھیکیداروں کو جو ٹھیکہ دیا اس پر مکمل عملدآمد ہی نہ ہوا ہے۔ اورنج ٹرین روٹ پر ٹھیکیداروں کو ٹھیکہ دیا، پھر سڑکوں کے الگ سے ٹھیکے دئیے۔

نیب نے چائینہ سے ہونیوالا معاہدے کی کاپی فراہم کرنیکا حکم دیا ہے، مگر پنجاب حکومت نے چائینہ اور حکومت کے درمیان ہونیوالا معاہدہ نیب کو فراہم کرنے سے انکارکر دیا ہے۔
 
Advertisement
ہم نے اورنج لائن میں 70ارب روپے سے زائد بچت کی ہے. بچت پر نیب کو تو ہمیں سرٹیفکیٹ دینا چاہیے: شہباز شریف

وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کہتے ہیں کہ قانون کی حکمرانی کوہرکسی کوتسلیم کرنا چاہیے. نیب ہویاکوئی اورادارہ ہو وہاں انصاف یااحتساب بلاتفریق ہونا چاہیے. ہم نے اورنج لائن میں 70ارب روپے سے زائد بچت کی ہے. بچت پر نیب کو تو ہمیں سرٹیفکیٹ دینا چاہیے

بھائی تو معاہدے کی کاپی دے گا تو وہ سرٹیفکیٹ دیں گے نا؟
 
بھولے بادشاہ

جلا سوں جلا سوں ریکارڈ نہ دے سوں
 
لاہور: (دنیا نیوز) نیب نے اورنج لائن ٹرین پراجیکٹ کی تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کر دیا، نیب کو اورنج لائن پراجیکٹ میں ٹھیکوں سے متعلق اہم ریکارڈ مل گیا جبکہ حکومت پنجاب نے نیب کو اہم ریکارڈ دینے سے انکار کر دیا۔

اورنج لائن ٹرین پراجیکٹ جس پر پہلے ہی سوالات اٹھتے رہے ہیں اور نیب اورنج لائن پراجیکٹ میں مبینہ کرپشن کی شکایات پر تحقیقات کر رہا ہے۔ نیب کو مختلف ذرائع سے کئی اہم ریکارڈ مل گیا۔

ذرائع کے مطابق اورنج ٹرین میں مہنگے ٹھیکے دئیے گئے، ٹھیکے دینے کے معاہدے میں من پسند شقیں شامل کی گئیں۔ ٹھیکیداروں کو جو ٹھیکہ دیا اس پر مکمل عملدآمد ہی نہ ہوا ہے۔ اورنج ٹرین روٹ پر ٹھیکیداروں کو ٹھیکہ دیا، پھر سڑکوں کے الگ سے ٹھیکے دئیے۔

نیب نے چائینہ سے ہونیوالا معاہدے کی کاپی فراہم کرنیکا حکم دیا ہے، مگر پنجاب حکومت نے چائینہ اور حکومت کے درمیان ہونیوالا معاہدہ نیب کو فراہم کرنے سے انکارکر دیا ہے۔
ریکارڈ تو دینا ہو گا بھائی
 
تو کیا ہوگا جو ریکارڈ مل گیا؟

روز روشن کی طرح آیاں کیس ہے ماڈل ٹاؤن سانحے کا
میٹرو بس ملتان کا
میٹرو بس راولپنڈی اسلام آباد کا
صاف پانی سکینڈل کا

کیا ہوا اب تک؟
 
Keep finding them and keep storing them in files as long as Shabaz does boot chaat.

jis din shabaz kay purr nikalnay lagaein, start to make use of these records and make a JIT.
 
تو کیا ہوگا جو ریکارڈ مل گیا؟

روز روشن کی طرح آیاں کیس ہے ماڈل ٹاؤن سانحے کا
میٹرو بس ملتان کا
میٹرو بس راولپنڈی اسلام آباد کا
صاف پانی سکینڈل کا

کیا ہوا اب تک؟

bhai, as long as shabaz is doing boot chaat like a good boy, nothing is going to happen.