Advertisement

نیب نے ملک کا بیڑا غرق کردیا ہے! جسٹس محسن اختر کیانی

کوئی جج ہو، پولیس افسر ہو یا سی ڈی اے ملازم جس کو ڈر لگے وہ اپنا تبادلہ کرا لے،جسٹس محسن اختر کیانی !

اسلام آباد ہائیکورٹ میں اسلام آباد کے علاقے شاہ اللہ دتہ اور سی تھرٹین کے متاثرین کی درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس محسن اختر کیانی نےسی ڈی اے کے مجسٹریٹ سردار آصف سے مکالمہ کرتے ہوئے ریمارکس دئیے کہ نیب نے پہلے ہی بیڑا غرق کردیا ہے,سیاسی انتقام کو چھوڑ کر بھی نیب کا کوئی پرسان حال نہیں آپ نیب کے کہنے پر اگر کرینگے تو پھر قانون کہاں ہے,

نیب کے کہنے پر مت چلیں،کسی سے مت ڈریں لوگوں کو مدد کریں، کوئی جج ہو، پولیس افسر ہو یا سی ڈی اے ملازم جس کو ڈر لگے وہ اپنا تبادلہ کرا لےفائدہ لیتے ہوئے آپ کو ڈر نہیں لگتا لیکن اپنا کام کرتے ہوئے ڈر لگتا ہےغلطیوں کی سزا نہیں ہوتی بے ایمانی کی سزا ہوتی ہے ،جسٹس محسن اختر کیانی

Loading X post…
Open original post on X
نیب نے ملک کا بیڑا غرق کردیا ہے! جسٹس محسن اختر کیانی نے نیب کو ناکارہ ادارہ قرار دیدیا۔۔
اسلام آباد ہائیکورٹ میں شاہ اللہ دتہ کے متاثرین کے کیس میں ریمارکس دیئے کہ نیب نے سیاسی انتقام کے علاوہ کچھ نہیں کیا۔نیب کا کوئی پرسان حال نہیں۔ادارے نیب سے نہ ڈریں، کسی کے کہنے پر چلنے کے بجائے قانون پر کام کریں۔نیب اور ایف آئی اے کا دائرہ اختیار بھی دیکھنا ہوگا۔

Loading X post…
Open original post on X
​
 
Advertisement
NAB ko ex dictator musharaf ne qayim ta jis ka maqsad siasi parties ko control main rakna ta. yeh silsila aj bi osi tara se chal raha hai.