- Joined
- Nov 6, 2014
- Posts
- 2,419
- Reaction score
- 2,287
- Points
- 113
[FONT="]اسحاق ڈار پریشان ، سماعت ختم ہونے پر بھی کمرہ عدالت میں گم سم،اب جائیں، جج[/FONT]
[FONT="]
[/FONT]
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار اثاثہ جات ریفرنس میں احتساب عدالت پیشی کے دوران خاصے پریشان دکھائی دیئے ،
اسلام آباد (نمائندہ دنیا) وہ وقت پر احتساب عدالت پہنچے اورگیٹ کے باہر ہی گاڑی سے اتر کر تیزی سے اندر چلے گئے ، وہ جتنی دیر کمرہ عدالت میں رہے گم سم دکھائی دیئے اور سماعت ختم ہونے کے باوجود کمرہ عدالت میں بیٹھے رہے ، جس پر فاضل جج محمد بشیر چوہدری کوکہنا پڑا کہ اب آپ لوگ جائیں اور بھی کیس سننے ہیں،کمرہ عدالت سے نکلنے سے قبل انوشہ رحمن نے اسحاق ڈار کو مشورہ دیا کہ میڈیا سے گفتگو نہیں کرنی اور وہ تیزی سے چلتے ہوئے گاڑی میں بیٹھ کر روانہ ہوگئے ۔
http://m.dunya.com.pk/index.php/pakistan/2017-09-26/1119137#.WcrO34zTTIX

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/TQA5ZBg.jpg