سکھر:قومی احتساب بیورو (نیب) سکھر نے پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما زبردست خان مہر کو حراست میں لے لیا ہے۔
نیب کی ٹیم نے پی پی پی کے انتہائی متحرک رہنما کو ان کے آبائی علاقے علی واہن میں واقع رہائش گاہ سے حراست میں لیا۔ نیب اس سے قبل سکھر میں کارروائی کرتے ہوئے پی پی پی کے مرکزی رہنما سید خورشید شاہ کو بھی گرفتار کرچکی ہے۔
ہم نیوز کے مطابق نیب سکھر کی جانب سے زبردست خان مہر پرمحکمہ خوراک میں باردانہ کی خریدوفروخت کے دوران مبینہ کرپشن کرنے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔
نیب نے بھی عجیب تماشا لگایا ہوا ہے . پرسوں اس نیب نے درخت خان کو پکڑا تھا ، کل دریا خان کو پکڑا ، آج زبردست خان کو پکڑ لیا ، کل اب سمندر خان کو پکڑ لیں گے ، پرسوں پہاڑ خان کو ، ترسوں جھیل خان کو اور جب ان سے سوال ہوتا ہے کہ ہاں بھئی اس سے آگے اب کیا کرنا ہے تو جواب ملتا ہے کیا مطلب ؟ ہم تو پکڑم پکڑائی کھیل رہے ہیں
جی اوے نیب صدقے جائیے تواڈیاں اایناں پھڑن پھڑائیاں تے تواڈ یاں ایناں پھرتیاں تے