مشرف کے این آر او کا اطلاق 1986 سے جاری کیسز پر ہوا تھا۔ اسے اس وقت کے چیف جسٹس پاکستان افتخار چوہدری اور پوری عدلیہ نے غیر آئینی قرار دیتے ہوئے اڑا کر رکھ دیا تھا۔
حالیہ امپورٹڈ حکومت کے این آر او 2 کا اطلاق 1985 سے جاری کیسز پر کیا گیا ہے۔ تو کیا اب یہ کام غیرآئینی نہیں رہا؟ کیا ملک کا آئین تبدیل ہو چکا ہے؟ سپریم کورٹ آف پاکستان آئین کی اس پامالی پر بھنگ پی کر سو رہی ہے؟ اپوزیشن اس غیر آئینی قانونی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیوں نہیں کر رہی؟
یعنی جنگل کا قانون۔ جسکی لاٹھی اس کی بھینس۔ کل کو حکومت قانون پاس کر دے کہ 14 اگست 1947 سے لیکر اب تک جو بھی شخص جیل میں ہے وہ بغیر کسی شرط کے ضمانت کا حقدار ہے تو ملک کی جیلیں کیا خالی ہو جائیں گی؟ کھوتا پٹواری رپبلک

aap ko Pakistan chhoray huay kitna arsa ho gia janab??? ye mulk 1947 se aisay chal raha hai....
Jinnah ne 14 june 1948 main army ko order dia ke Governor General (Jinnah himself) is the head of army and they must follow his instructions.... few weeks later he was sent to ziarat (as usual on doctors advice) and and later (only after 2 months) he died there when no ambulance was sent.. rest all is history

ان کھوتی کے بچوں کو چھوٹے چوروں کا بھی خیال کرنا چاہئیے اور ان کے لئے اسمبلی سے ایک بل پاس کروائیں جس کے مطابق پاکستان کے سارے جیلوں کو ختم کر کے جتنے بھی قیدی ہیں انہیں آزاد کریں اور کھلی چھوٹ دیں کہ وہ جیسا چاہے جرم کریں اس کی کوئی سزا نہیں ہے اور پولیس ملٹری پولیس ایف آئی اے اور دوسرے قانون نافذ کرنے والے ادارے بند کریں تاکہ سب کو جرم کرنے کی آزادی ملے اور کوئی کبھی بھی نہ پکڑا جاسکے پاکستان اسی طرح ترقی کی منازل طے کر سکتا ہے
مشرف کے این آر او کا اطلاق 1986 سے جاری کیسز پر ہوا تھا۔ اسے اس وقت کے چیف جسٹس پاکستان افتخار چوہدری اور پوری عدلیہ نے غیر آئینی قرار دیتے ہوئے اڑا کر رکھ دیا تھا۔View attachment 6614View attachment 6615 حالیہ امپورٹڈ حکومت کے این آر او 2 کا اطلاق 1985 سے جاری کیسز پر کیا گیا ہے۔ تو کیا اب یہ کام غیرآئینی نہیں رہا؟ کیا ملک کا آئین تبدیل ہو چکا ہے؟ سپریم کورٹ آف پاکستان آئین کی اس پامالی پر بھنگ پی کر سو رہی ہے؟ اپوزیشن اس غیر آئینی قانونی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیوں نہیں کر رہی؟
aap ko Pakistan chhoray huay kitna arsa ho gia janab??? ye mulk 1947 se aisay chal raha hai....
Jinnah ne 14 june 1948 main army ko order dia ke Governor General (Jinnah himself) is the head of army and they must follow his instructions.... few weeks later he was sent to ziarat (as usual on doctors advice) and and later (only after 2 months) he died there when no ambulance was sent.. rest all is history
کورٹ میں چیلنج تو کیا ہوا ہے۔ لیکن کورٹس بھی نیوٹرلز کے حکم پر چلتی ہیں۔ اگر مشرف کے این آر او کو افتخار چوہدری نے کالعدم قرار دیا ہوتا تو ۸۰۰۰ بندوں کے کیس ختم نہ ہوتے۔