Advertisement

نیب ترامیم فیصلے کے خلاف اپیل بنچ میں کون کونسے ججز شامل؟

سپریم کورٹ نے پرنسپل سیٹ اسلام آباد کیلئے آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ اور ججز روسٹر جاری کر دیا ہے،آئندہ ہفتے کے دوران پرنسپل سیٹ پر پانچ بنچز مقدمات کی سماعت کرینگے۔

بنچ نمبر ایک چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ،جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس امین الدین پر مشتمل ہوگا جبکہ بنچ نمبر دو میں جسٹس سردار طارق مسعود،جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس عائشہ اے ملک شامل ہونگے اور بنچ نمبر تین جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس مظاہر سید مظاہر علی اکبر نقوی اور جسٹس محمد علی مظہر پر مشتمل ہوگا ۔

اسی طرح بنچ نمبر چار میں جسٹس سید منصور علی شاہ،جسٹس جمال خان اور جسٹس حسن اظہر رضوی شامل ہونگے اور بنچ نمبر پانچ جسٹس منیب اختر،جسٹس شاہد وحید اور جسٹس مسرت ہلالی پر مشتمل ہوگا۔

سپریم کورٹ میں نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیل پر چیف جسٹس کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ جس میں جسٹس امین الدین، جسٹس جمال خان اور جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس حسن اظہر رضوی شامل ہیں سماعت کرے گا۔ان پانچوں ججز نے پہلے پریکٹس اینڈ پروسیجر کے حق میں فیصلہ دیا اب بھی نتیجہ وہی ہو گا۔
Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X
​
 

مافیا اور جرائم پیشہ افراد کے سہولت کار اور انکا گرو ہونے ناطے قاضی نے اپنی ریپوٹیشن کے عین مطابق اپنے چیلوں کا ایسا بنچ بنا دیا ہے جو جسٹس بندیال کے بنچ کے فیصلے کو پلک جھپکتے میں اڑا دے گا . یہ ہے پاکستان کا نظام انصاف
پھر کہتے ہیں یہ ملک ٹھیک کیوں نہیں ہوتا؟ اور یہاں قانون کی عملداری کیوں قائم نہیں ہوتی؟؟؟
​
 
This is all planned. Qazi paisa if forming benches to ensure all the controvertioal laws are passed on appeal. The military courts bill will also be passed using this method.