Advertisement

نیا چیف الیکشن کمشنر - علی احمد کرد؟

1251252187ai%20ahmed%20kurd%20taken%20by%20white%20poice-29092007.jpg

e56a9f3e39c2f4f3132c223fad490f4b.jpg
 
Last edited:
Advertisement

نقلی لیگ کا دھاندلیوں اور الیکشنز کا پچیس سالہ طویل تجربہ۔

کبھی گھاٹے کا سودا نہیں کرے گی۔

لے سانس بھی آہستہ کہ نازک ہے بہت کام
​
 
علی احمد کرد کی جو حالت ہے پہلے کسی ڈاکٹر کو دیکھا لے دو ہزار تیرا تک وارنٹی بھی ہے کے نہیں ؟
 
اِس تاریخ ساز الیکشنز میں ایک دبنگ، مُنصف مزاج اور دانشمند الیکشن کمشنر واجب کی حد تک ضروری ہے۔

​
علی احمد کُرد: ایک مخبوط الحواس، مُتلوّن مِزاج اور پتلے برتن کی طرح جلدی گرم ہو جانیوالا کردار۔ طبعاً تابعدار اور احسانمند

جسٹس فخرو بھائی:
اچھا با اصول اِنسان مگر بیمار اور ایسی جان کش ذمہ داری اپنے تمام تقاضوں سمیت نبھانے سے قاصر۔

شفیع الرحمٰن: اگر کوئی اِن صاحب کو جانتا ہو تو روشنی ڈالے۔

جسٹس سردار رضا خان: مشرف کو انکار بن جانیوالوں میں سے ایک اچھی شہرت کا حامل نام مذید تفصیل درکار ہے۔

جسٹس ناصر اسلم زاہد: اب تک سب سے بہتر اِنتخاب۔ بِلا شُبہ نہ بِکنے والا نہ جھُکنے والا۔ پیپلز پارٹی مشکل سے قبول کرے گی۔

[MENTION=26112]barca[/MENTION]
Its Things Like These That Make Me Wonder?
BUTURABI He Kaun?
help.gif
 
نقلی لیگ کا دھاندلیوں اور الیکشنز کا پچیس سالہ طویل تجربہ۔

کبھی گھاٹے کا سودا نہیں کرے گی۔

لے سانس بھی آہستہ کہ نازک ہے بہت کام
​

مجھے لگتا ہے پی پی والے ڈوگر کو ڈھونڈھ رہے ہیں :lol:
 
Advertisement
Agar election commissioner theek banda na hua to PPP hee jeete gee aur mullk mein jo thora buhat bacha he wo bhee kha jayegee:angry_smile:
 
imran Khan urf Munafiq khan willing to be Chief Election Commissioner---- atleast kuch tu dey do zalimooooooooo. Sind Governorship mangeeee--- naheee deeee, PM nahe banatey ho, kum sey kum CEC heee bana do.

Kindly request Mian Sahab to nominate Munafiq khan for the post of Election Commissioner of Pakistan---- Munafiq Khan bhee khush and Yahoooodeeee bhee khush
 
Advertisement
علی احمد کرد پر پیپلزپارٹی متفق ہوجائے گی لیکن ناصر اسلم زاہد پر نہیں ہوگی۔ ن لیگ خود بھی چاہتی ہے کہ ناصر اسلم زاہد کا انتخاب نہ ہو اور یہی حالت پیپلزپارٹی کی ہے۔ فخرالدین جی ابراہیم شاید قبول نہ کرے۔ سردار رضا خان پیپلزپارٹی کے لئے ناقابل قبول ہے۔
ن لیگ کا بس چلے تو خواجہ شریف، خلیل الرحمان رمدے یا مجید نظامی کو چیف الیکشن کمشنر بنا دے۔ اگر تحریک انصاف سے مشورہ کیا گیا تو وہ ناصر اسلم زاہد کا انتخاب کرے گی۔
میرے چڑے نے بتایا ہے کہ پیپلزپارٹی عاصمہ جہانگیر کو چیف الیکشن کمشنر بنوانا چاہتی ہے۔اگر عاصمہ جہانگیر بن گئی تو الیکشن کمیشن کا اللہ ہی حافظ ہے۔
​
 
نقلی لیگ کا دھاندلیوں اور الیکشنز کا پچیس سالہ طویل تجربہ۔

کبھی گھاٹے کا سودا نہیں کرے گی۔

لے سانس بھی آہستہ کہ نازک ہے بہت کام
​

@barca
[MENTION=26832]gumsum70000[/MENTION]
[MENTION=12754]cefspan[/MENTION]
[MENTION=25067]BuTurabi[/MENTION]

چونکہ یہ نام نون لیگ نے دئے ہیں اس لیے ان کی مخالفت واجب کی حد سے بھی زیادہ ضروری ہے۔
ان ناموں میں سے ایک ںام بھی متنازع نہیں ہے۔
ان میں سے کوئی بھی جانبدار نہیں۔
لیکن سیاست بھی تو کرنی ہے۔
وفاداری بھی تو نبھانی ہے۔
اور جہاں تک گم سم صاحب نے جسٹس وجیہ الدین صاحب کا نام پیش کیا ہے تو اس بارے قہقہہ ہی حلق سے نکلتا ہے۔
​