Advertisement

نیازی کی ذاتی رہائش گاہ بنی گالہ پر کتنے سیکیورٹی کے لوگ تعینات

EQHRaT0XYAEdEKI

نیازی کی ذاتی رہائش گاہ بنی گالہ پر کتنے سیکیورٹی کے لوگ تعینات یہ قومی اسمبلی میں جمع کرایا گیا جواب ہے یہ وہ نوسرباز جو مثالیں مدینہ کی دیتا لوگوں کو چور ڈاکو کہتا اور اس لی ذاتی رہائش گاہ پر سینکڑوں اہلکار سرکاری خزانے سے تعینات

ابھی اس میں سرکاری رہائش گاہ اور لاہور والی رہائش گاہ پر تعینات عملہ شامل نہیں ہے
​
 
Last edited:
Advertisement
دو سو لوگ ہیں ۔۔۔۔
میاں شہبازشریف صاحب کے 6 کیمپ آفس، مطلب جن کا سارا خرچہ گورنمنٹ ادا کرتی تھی اور ساتھ میں ہزاروں کی تعداد میں سیکورٹی کے لوگ۔۔۔۔۔

رات میں سونے سے پہلے اپنے آپ سے پوچھنا کہ اس وقت ظمیر کیوں مطمئن تھا اور اب جو خرچہ کم ھے تو دل کیوں اداس ھے؟؟؟
 
یہ وفاق کے زیر انتظام خرچہ ہے ابھی زمان پارک کے پنجاب پولیس کے ملازمین کا حساب باقی ہے

سرکاری رہائش گاہ پر عملہ بھی شامل نہیں ہے
 
2500 poliice walay tu srif jati Umera main thaay.
Maryam ke security???
Hamza ke security???
Shabaz kay 5 campe office??
Nawaz kay PM kay bad Shabaz ka jati umra campe office????
Lakh the Lanat ha .
Beghrati ke be koe had hute ha.

اوپر کلپ میں بتایا ہے کہ ایک ہزار پولیس اہلکار چھ دفتروں رہائش گاہوں پر تعینات تھے ​
 
Advertisement
کوئی نئی وہ تو اتنا بڑا لیڈر ہے اس کو چاہیے سکیوریٹیُ چاہیے اس ملک میں نواز شریف جیسے چپڑاسی وزیر اعظم رہا جس کی دو کوڑی کی کوئی اوقات نئی تھی
 
اوپر کلپ میں بتایا ہے کہ ایک ہزار پولیس اہلکار چھ دفتروں رہائش گاہوں پر تعینات تھے ​
End of the story he is leader of muslim umah nawaz sharef jese kere tou har dusre gali mai paida ho jate hain imran khan jese leaders roz roz ni milte qoum ko samjeya khoti deya patwareya
 
Security is provided by the rules as set in blue book. IK never amended or changed them. in certain cases PM have no option but listen to agency responsible for his saftey. If any one from PMLN or PPP have any objection they should raise the matter in the parliament and change the rules just as PTI is trying to change the rules to stop camp offices practice on tax payers expense.
 
Advertisement
[QUOTE="mhafeez, post: 5772013, member: 55488“
نیازی کی ذاتی رہائش گاہ بنی گالہ پر کتنے سیکیورٹی کے لوگ تعینات یہ قومی اسمبلی میں جمع کرایا گیا جواب ہے یہ وہ نوسرباز جو مثالیں مدینہ کی دیتا لوگوں کو چور ڈاکو کہتا اور اس لی ذاتی رہائش گاہ پر سینکڑوں اہلکار سرکاری خزانے سے تعینات
ابھی اس میں سرکاری رہائش گاہ اور لاہور والی رہائش گاہ پر تعینات عملہ شامل نہیں ہے
​
[/QUOTE]

جاتی امرا مین اتنے پولیس والے سکیورٹی پر لگے ہوے تھے کی جب گراج میں کام ہورہا تھا تو پچاس پولیس والے پہراہ دے رہے تھے۔
 
Yaad-e-maazi azaab hey yah Rubb ... cheen lay mujh se hafiza mera ...

be-ghairat aur be-shurm hona tum jaise patwarion ke liye tamgha-e-imtiaz hai.

نیازی کی ذاتی رہائش گاہ بنی گالہ پر کتنے سیکیورٹی کے لوگ تعینات یہ قومی اسمبلی میں جمع کرایا گیا جواب ہے یہ وہ نوسرباز جو مثالیں مدینہ کی دیتا لوگوں کو چور ڈاکو کہتا اور اس لی ذاتی رہائش گاہ پر سینکڑوں اہلکار سرکاری خزانے سے تعینات

ابھی اس میں سرکاری رہائش گاہ اور لاہور والی رہائش گاہ پر تعینات عملہ شامل نہیں ہے
​
 
یہ وفاق کے زیر انتظام خرچہ ہے ابھی زمان پارک کے پنجاب پولیس کے ملازمین کا حساب باقی ہے

سرکاری رہائش گاہ پر عملہ بھی شامل نہیں ہے
سرکاری رہائش گاہ کون سی ھے؟

زمان پارک کیمپ آفس نہیں ہے تو سیکورٹی کس بات کی؟ یا پھر شریف فیملی کی محبت میں جھوٹ بولنے کا گناہ کم لگتا ھے؟؟؟
 
دو سو لوگ ہیں ۔۔۔۔
میاں شہبازشریف صاحب کے 6 کیمپ آفس، مطلب جن کا سارا خرچہ گورنمنٹ ادا کرتی تھی اور ساتھ میں ہزاروں کی تعداد میں سیکورٹی کے لوگ۔۔۔۔۔

رات میں سونے سے پہلے اپنے آپ سے پوچھنا کہ اس وقت ظمیر کیوں مطمئن تھا اور اب جو خرچہ کم ھے تو دل کیوں اداس ھے؟؟؟
ضمیر ہوتا تو یہ پوسٹ ہی نہیں ہونا تھا۔
 
Advertisement
Dear Patwari, 2500 were just guarding Jatti Mujra palace, Showbaz and Nawaz haraam hour declared countless camp offices where countless security personnel were deployed.
Imran Khan lives in Bani ghala, no other camp office for him neither he uses PM house. You should drown in spit before talking about security for Imran Khan
 
EQHRaT0XYAEdEKI

نیازی کی ذاتی رہائش گاہ بنی گالہ پر کتنے سیکیورٹی کے لوگ تعینات یہ قومی اسمبلی میں جمع کرایا گیا جواب ہے یہ وہ نوسرباز جو مثالیں مدینہ کی دیتا لوگوں کو چور ڈاکو کہتا اور اس لی ذاتی رہائش گاہ پر سینکڑوں اہلکار سرکاری خزانے سے تعینات

ابھی اس میں سرکاری رہائش گاہ اور لاہور والی رہائش گاہ پر تعینات عملہ شامل نہیں ہے
​
Fotay moo tera. Total 215 log hain.
Kuch nahi milta to ek din chup reh liya karo , zaroor mazaak banana hota hay apna?
Lukh di lanat mera time zaya katney key liye
 
سرکاری رہائش گاہ کون سی ھے؟

زمان پارک کیمپ آفس نہیں ہے تو سیکورٹی کس بات کی؟ یا پھر شریف فیملی کی محبت میں جھوٹ بولنے کا گناہ کم لگتا ھے؟؟؟

زمان پارک پر سکیورٹی میں خود روزانہ دیکھتا ہوں ، باہر سڑک تک گارڈ کھڑے ہوتے ہیں ، کیمپ آفس نہیں ہے تو پولیس گارڈ کیوں کھڑے ہوتے ہیں؟؟ عمران خان کے وزیر اعظم بننے سے پہلے تو نہیں ہوتے تھے

سرکاری رہائش گاہ وزیر اعظم ہاؤس ہے
 
Dear Patwari, 2500 were just guarding Jatti Mujra palace, Showbaz and Nawaz haraam hour declared countless camp offices where countless security personnel were deployed.
Imran Khan lives in Bani ghala, no other camp office for him neither he uses PM house. You should drown in spit before talking about security for Imran Khan

تھریڈ سٹارٹر کمپلیٹ ایڈیٹ ہے۔
​

ُ