رواں سال 6 جنوری اماراتی ولی عہد پاکستان آئے تو جنرل نیازی کے بھتیجے نے ان کا بذات خود ایئر پورٹ پر استقبال کیا، ان کوشوکت خانم ٹیکسی سروسمہیا کی، خود ڈرائیو کر کے ایوان وزیراعظم لے کر آئے۔ اتنی عزت افزائی اس لیے کی گئی کیوں کہ پیسنجر نے نیازی جی کیدھکا اسٹارٹ حکومتکو چلانے کے لیے 6 اعشاریہ 2 بلین ڈالر کی خطیر رقم عنایت فرمائی تھی۔ اماراتی ولی عہد کے بعد سعودی ولی عہد کو بھی شوکت خانم ٹیکسی سروس مہیا کی گئی۔ نیازی جی نے ایک بار پھر شہزادہ ایم بی ایس کے لیے ڈرائیونگ کی۔ مگر جب بات نریندرا مودی کی ہو، تو امریکہ و فرانس سے لے کر متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب تک نریندرا مودی ہی مقبول ترین عالمی لیڈر نظر آتے ہیں۔تحریک انصاف کے پیارے عمران احمد خاں نیازی صاحب صرف ٹائمز میگزین میں اور ٹوئیٹر پر دنیا کے مقبول ترین لیڈروں میں شمار ہوتے ہیں۔اصل زندگی میں عمران نیازی صاحب کی حیثیت عربوں کے ٹیکسی ڈرائیور سے زیادہ نہیں ہے۔ کل نریندرا مودی کو اماراتی ولی عہد نے مملکت کا اعلیٰ ترین سول اعزاز عطا کر کے عمران نیازی، ان کے آقاؤں، اور تحریک انصاف کے چہرے پرچیری بلاسم بوٹ پالشمل دی۔غیرت و حمیت اور ایمانکا تقاضا تو یہ تھا کہ قبلہ راحیل شریف اپنی دو ٹکے کی نوکری شیخ جی کے منہ پر مار کر واپس آجاتے۔ مگر ملک پاکستان کےوسیع تر مفاد میں غیرت اور ایمان کی قربانیپیش کر دی گئی ہے، اور راحیل شریف پاک فوج کی منظوری سے شیخوں کے لیے بدستور خدمات انجام دیتے رہیں گے۔ ہمارے ذہن میں جہاں الٹے سیدھے خیالات آتے رہتے ہیں، وہیں ایک خیال چپک سا گیا ہے۔اماراتیوں نے اس نازک موقع پر ہی نریندرا مودی کو عربوں کا مقبول ترین لیڈر کیوں بنا لیا؟یہ اعلیٰ ترین سول اعزاز اس وقت جب کشمیر کا معاملہ گرم ہے دینا قطعی مناسب نہیں تھا۔ کچھ عرصے بعد بھی دیا جاسکتا تھا۔ پھر خاص اس موقع پر ہی کیوں؟کہیں ایسا تو نہیں کہ متحدہ عرب امارات کا اعلیٰ ترین اعزاز اس اسکرپٹ کے مطابق دیا گیا ہے جو پچھلے مہینے پینٹاگون اور وہائیٹ ہاؤس میں تحریر کیا گیا ہے اور جس پر تحریک انصاف کے آقاؤں کے دستخط موجود ہیں؟ بھلا یہ سب محض اتفاق کیوں کر ہو سکتا ہے کہ آقاؤں کی واپسی کے ساتھ ہی نریندرا مودی نے مقبوضہ کشمیر کو بھارت کا حصہ بنا لیا؟ یہ اتفاق کیسے ہوسکتا ہے کہ دسمبر 2018 میں نیازی جی نے مسئلہ کشمیر کے 3، 4 مجوزہ حل کی جانب اشارہ کیا؟ یہ اتفاق کیسے کہ بھارتی الیکشن سے پہلے نیازی جی نے فرمایا کہ مودی دوبارہ منتخب ہو گئے تو مسئلہ کشمیر حل ہونے کے امکانات زیادہ ہو جائیں گے۔۔۔کیا نیازی جی کو ان کے آقاؤں نے اسی حل کا بتایا تھا جو بھارتی آئین کے آرٹیکل 370 اور 35اے کو ترک کرکے پیدا کیا گیا؟ لائن آف کنٹرول پر کشیدگی سے کیا کوئی فرق پڑتا ہے؟ دونوں جانب کی فوج کے معمولی اور بے کار سپاہیوں کی اموات ہوجاتی ہیں، ان کی کریا کرم اور تدفین کے لیے افسران چلے جاتے ہیں، لاشوں کو قومی پرچم میں لپیٹ کر سلامی دے دی جاتی ہے۔۔۔مگر سیاست اور سازش چلتی رہتی ہے۔ دونوں جانب کرنل، جنرل محفوظ رہتے ہیں، کیا ہوا اگر 4، 5 درجن سپاہی 'شہید' ہوجائیں؟؟ ستمبر میں بھارتیوں کو رافیل طیاروں کی فراہمی شروع ہو جائے گی، جس سےپاک فضائیہ کی فضائی برتریکو دھچکا لگنے کا امکان ہے۔ نتیجہ یہ نکلے گا کہ دونوں جانب سے فضائی خلاف ورزیاں ممکن نہیں رہیں گی۔ ہندوستان کی مرضی کے مطابق امریکیوں نے طالبان سے یہ بات بھی منوا لی ہے کہ افغانستان کی سرزمین کسی بین الاقوامی دہشت گردی کے لیے استعمال نہیں ہوگی۔ گویا طالبان، جہاد کشمیر کے لیے نہیں جا سکیں گے۔ فاٹف کی مرضی کے مطابق پاکستان بھی حافظ سعید اور مسعود اظہر جیسے بیٹ مین اور اسپائیڈر مین مقبوضہ کشمیر نہیں بھیج سکے گا۔ جب کشمیر میں مسلح مزاحمت دم توڑ جائے گی، اور مکیش امبانی اربوں کھربوں خرچ کر کے کشمیری مسلمانوں کے لیے ملازمت اور کاروبار کے مواقع مہیا کرے گا، تو جماعت اسلامی کے چند روبوٹ اگرہم کیا چاہتے، آزادیکے نعرے لگا بھی دیں تو اس سے کسی کی صحت پر کیا اثر پڑ جائے گا؟ جماعت والے تو پاکستان میں بھی اکثر نعرے اور ڈرامے لگاتے رہتے ہیں۔ اس سے کبھی کچھ ہوا ہے؟؟ آسان لفظوں میں، میرے دوستو، مسئلہ کشمیر کا حل تلاش کر لیا گیا ہے، اور یہ حل صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دور اقتدار میں پایہ تکمیل تک پہنچ رہا ہے۔ مریم نواز جیسی نہتی لڑکی کو بندوق والوں نے اسی لیے اٹھایا ہے کہ اس نے سوال کی جرات کی کہ جو اسکرپٹ امریکہ میں لکھا گیا اور جس پر ہمارے آقاؤں نے دستخط کیے، اس کے مندرجات کیا ہیں؟

dying p!mp patwari cell on its last legs … trying their best but falling on their face as always. Imran must be doing something right as evident from the anger and frustration of the patwaris and jiyalas. No NRO to morons until all looted wealth is paid back.
pcdoc24x7 سے امی جی بولیں، بیٹا ذرا بازار سے دھنیا لادو، تو یہ حضرت بولے جب تک لوٹی ہوئی رقم واپس نہیں مل جاتی، کوئی این آر او نہیں ملے گا۔ چاہے جتنی ہی چیخیں مار لیں۔
آل گنجن کے فرمان کے مطابق کیا آپ پاکستان کو ممبئی حملے کا ذمے دار سمجھتے ہیں؟ آل گنجن کے منہ سے کبھی کشمیر کا لفظ نکلنے کا کوئی ثبوت ہو تو پیش کر دیں؟
Al nahiyan ne "tip" deke check kia ke chaye walay ko zyada takleef to nahi ho rahi kiyun ke abhi khan ne "topa" jo dena hai...uske baad chaye wala fantastic tea ko bhool jayega.