Advertisement

نہ گھر کے رہے نہ گھاٹ کے — علی امین گنڈاپور پر پارٹی کے اندر تنقید کیوں؟

علی امین گنڈا پور نہ گھر کا رہے نہ گھاٹ کے، اپنی پارٹی کے اندر ان پر لعن طعن ہو رہی ہے ، جب جب پی ٹی آئی کا مومینٹم بنا،علی امین نے اس مومینٹم کو ختم کیا یہ سب جانتے ہیں علی امین کس کے اشاروں پر سب کر رہے ہیں۔ فخر الرحمان

 
Last edited: