Advertisement

نگراں کابینہ ارکان کے بیرون ملک دوروں پر پابندی عائد

10kakarpabndijkjjkfddf.png

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کابینہ ارکان کے غیر ضروری بیرون ملک دوروں پر پابندی عائد کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق یہ فیصلہ نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا ، اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نگراں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات نے بتایا کہ اجلاس میں وزیراعظم نے کابینہ ارکان کو ہدایات دی ہیں کہ ایسے بیرون ملک دورے نا کیے جائیں جن کی کوئی ضرورت نا ہو۔

اجلاس میں قومی ایئر لائنز کی نجکاری کیلئے فنانشل ایڈوائزری کنسورشیم کی خدمات لینے،بریگیڈیئر شاہد عامر کو پاک چین تعلقات کے فروغ کیلئے چین کے تفویض کردہ میڈل کی وصولی سے متعلق وزارت خارجہ کی سفارش کی بھی منظوری دی گئی۔


اس کے ساتھ ساتھ وفاقی کابینہ نے لاہور ہائی کورٹ کے سابق جج سہیل ناصر کو بطور ڈپٹی چیئرمین نیب، اور سید احتشام قادر شاہ کو نیب پراسیکیوٹر جنرل تعینات کرنے منظوری بھی دیدی ہے۔

نگراں وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ افغان شہریوں کے خلاف فی الحال کوئی کارروائی نہیں ہورہی،گزشتہ 40 سالوں سے پاکستان میں رہنےوالےپی او آر کارڈز کے حامل افغان شہریوں کے خلاف بھی کوئی کارروائی نہیں کی جارہی، افغان باشندوں کو 31 اکتوبر تک کی ڈیڈلائن رضاکارانہ طور پر ملک چھوڑنےکیلئے دی گئی ہے۔
 

اور خود حرام خور امریکہ 18 دن عیاشی کر کے آیا ہے۔ لعنت اس پوڑی فروش پر​
disallowed because there is no means for them to travel. PIA is bankrupt and others need money to book tickets
 
یہ ***** ککڑ خود اپنے کتوں کتوروں سمیت چار دن کے دورے کی جگہ دو ہفتے اس قوم کا پیسہ اپنے مردود باپ کا مال سمجھ کر اڑا کر آیا ہے
 
یہ ***** ککڑ خود اپنے کتوں کتوروں سمیت چار دن کے دورے کی جگہ دو ہفتے اس قوم کا پیسہ اپنے مردود باپ کا مال سمجھ کر اڑا کر آیا ہے
jub Quoam disjonest aur MURDAA hu tu Allah es terah ka AZAAB deta hey.......