Advertisement

نگران حکومت کا تجربہ ناکام ہو گیا ہے، قمرزمان کائرہ


"نگران حکومت کا تجربہ ناکام ہو گیا ہے، اب برسر اقتدار حکومت ہی کو انتخابات کرانے چاہئیں۔ کوشش تھی کہ نگران حکومت نیوٹرل ہو کر کام کرے گی، لیکن بدقسمتی سے ایسا نہیں ہوا، نگران حکومت کا تجربہ ناکام رہا ہے۔ اب دنیا بھر میں برسرِ اقتدار حکومت ہی انتخابات کرواتی ہے، شاید برسر اقتدار حکومت کا الیکشن کرانے کا تجربہ ہی بہتر ہے"۔ قمر الزمان کائرہ
Loading X post…
Open original post on X
​