Advertisement

نگران حکومت بھی ن لیگ کی ہی حکومت ہے،عدنان عادل


فواد حسن فواد، توقیر شاہ، سمیع سعید، احد چیمہ، شاہد اشرف تارڑ پر مشتمل نگران وفاقی حکومت دراصل ن لیگ کی ہی حکومت ہے۔ اس حکومت کے تحت جو مہنگائی اور بیروزگاری پھیل رہی ہے اس کی ذمہ داری بھی ن لیگ اور شریف فیملی پر عائد ہوتی ہے۔عدنان عادل
Loading X post…
Open original post on X
​