جس نے انسان کی تخلیق کی وہی انسانیت کا سب سے بڑا ہمدرد ہے. اللہ کی بجائے انسان کی حاکمیت سب سے بڑا ظلم ہے، دین کی بجائے لادنیت سب سے بڑی بے انصافی ہے
جس نے انسان کی تخلیق کی وہی انسانیت کا سب سے بڑا ہمدرد ہے. اللہ کی بجائے انسان کی حاکمیت سب سے بڑا ظلم ہے، دین کی بجائے لادنیت سب سے بڑی بے انصافی ہے
Brother i can understand your point of view, can you Garuntee me that you are a perfect Muslim a Momin.... i do not disagree with your thoughts but their are a lot of other factors that need detailed discussion which may not be possible on this forum....thanks
bro today i m disappointed to see this
u r better then this
keechar mein pathar maro gay cheentay khud pay paray gay
logo ki ma behen ki izzat karo beshak woh jaisay b hoon :)
yeh chese gunah-e-kabeera hai k kisi k waledain ko abuse kia jae
جنابِ کالم نگار صاحب! آپ میڈیا ہاؤسز کے مالکان، جرنلسٹوں اور جنرل کھسیانی سے تو شاکی ہیں لیکن حفیظ اللہ نیازی کیطرح کھُل کر نہ سہی اِشارتاً ہی لِکھ دیں کہ اصل رسہ گیر اِس مُلک کی سب سے بڑی عدالت اعظمیٰ میں بیٹھی وہ کانڑی لومڑی ہے جو نواز شریف کیخلاف کوئی مُقدمہ چلنے نہٰیں دیتی، فیصلہ نہیں سُناتی۔ پاکستان خان کی مجبوری ہم سمجھتے ہیں وہ عدالت میں بیٹھی اِن ****** کا اصل چہرہ دیکھ کر بھی چپ ہے لیکن اِس عالمِ ہوُ میں کوئی تو تر یا خُشک گلے کیساتھ بولنے کی کوشش کرے۔ کب تک تھوُک کیساتھ آوازیں بھی نِگلتے رہو گے۔ یہ گٹھ جوڑ ہے ججز، جرنیل، جرنلٹس کے درمیان، ووٹر جِتنا مرضی ’’ہلکا بھاری‘‘ ہوتا رہے کیا کر کے گا؟ کیا پہلی حکومتیں ووٹروں نے بنائی بگاڑیں جو اب اُنکی سُنی جائے گی؟ یہاں سب کھُل کر امریکہ کی مداخلت کی بات کرتے ہیں آلِ سعودیۃ الیہودیۃ کا نام لیتے زبان کیوں تالو سے چپک جاتی ہے، نورے نے ایسے کیا گُناہانِ عظیم کیے ہیں جو عُمرے پہ عُمرہ ہو رہا ہے۔ لگ بھگ ایک ہی وقت میں، جرنل کھسیانی، کانڑا جج اور نورا عُمرے کر رہے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ کِسی کو ڈور کا سِرا نظر نہ آئے ہاتھ تو نظر آتا ہے۔ مداخلت وہی نہیں جو فقظ امریکہ کرے وہ بھی ہے جو عرب بادشاہتیں اور ترکی کرے۔ امریکہ کی غُلامی سے اِنکار اور عرب آمروں کی بادشاہت باعثِ افتخار؟ ہے کوئی مائی کا لال جو اِس کانڑے افتخار شریف سے پوچھے کہ منی لانڈرنگ، حدیبیہ پیپر مِل، اصغر خان کیس، مہران بینک کیس، جسٹس شریف مرڈر کیس میں شہباز شریف کیخلاف کمیشن کی رپورٹ پر ایکشن لے، بیکری کیس میں ملازم کے سامنے ناچتی نِکی اُنگل کو مروڑ کر اُس مقامِ محفوظ میں داخل کرے جہاں اُسکا تھرکنا سکون آور ہو، عائشہ احد کی لاہور تھانے میں چھترول پر سوؤموٹو نوٹس لے، ڈیڑھ ہزار پولیس ملازمین کا رائیونڈ میں ذاتی مصرف پر خاموشی کِس کارن؟ سب جانتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ آپ بھی، ہم بھی۔ بس اپنے اپنے سابقہ مؤقف سے روگردانی پر ہونیوالی طعن و تشنیع کا ڈر ہے کہ دُنیا بھنبوڑ کھائے گی کہ اب تُم میڈیا کے بعد عدالتوں کو بھی غُرانے لگے۔ یہ عدالتیں کل بھی کانڑی تھیں جب مشرف کیساتھ تھیں، آج بھی کانڑی ہیں جب نورے کیساتھ ہیں۔ یہ عدالتیں آزاد ضرور ہیں لیکن صرف پیپلز پارٹی اور سندھیوں کیخلاف، افتخار شریف ہر وہ کیس سُنے گا جِس میں بلے بلے ہو ۔ ۔ ۔ جِس سے کم تھلے تھلے ہو وہ زیرِ اِلتوا رہیگا۔ اللہ کے عذاب سے بچنے کی کوئی صورت نہیں جب معاشرے میں عدل کے نام پر ظُلمِ صریح عام ہو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یہ کہا میرا نہیں اِمام الانبیاء کا فرمان سے ماخوذ ہے۔