Advertisement

نو من تیل نہیں،پر رادھا ناچ رہی ہے

سنا تھا کہ رادھا تب ناچتی ہے جب نو من تیل ہو .جب نو من تیل نا پید ہو تو رادھا کیسے ناچے گی .
یہاں نو من تیل بھی نہیں اور رادھا ناچے ہی جارہی ہے مگر ردھم نہیں بن رہا .
یہاں رادھا سے میرا مطلب نون لیگ ہے .آج کورٹ کی کاروائی کے بعد میں نے صرف نونیوں کے تبصرے اور بیانات سنے .ان کو سننے سے میں یہ معلوم کرنا چاہتا تھا کہ رادھا اب کیسے ناچے گی .

دانیال عزیز کورٹ سے باہر آیا تو ناچنے کی کوشش کی .اولفول بکنے لگا .سیدھا عمران پر پل پڑا اور یہی ٹھمکے دکھلا کر چلتا بنا .ایک شو میں ماروی نے کمر کسی مگر تیل نہ تھا تو وہیں ڈھیر ہو گئی اور کچھ نے گھنگرو باندھے مگر احاطے میں نہ اتر سکے .

اب نو من تیل کہاں سے آئے گا ؟؟

یہ سوال وہ اپنی نائکہ مریم صاحبہ سے کرتے ہیں تو وہ پتلی گلی میں جاکر ناچتی ہے کہ کوئی نو من تیل دے دے جس سے رادھا ناچ سکے .اب تو قطری بھی کہہ رہے ہیں کہ ہمارا اپنا تیل نکل چکا اور کچھ باقی نہیں بچا .

اب سوال یہ ہے کہ رادھا کو یہ نو من تیل کہاں سے ملے گا ..

جس پر وہ ناچ سکے . چلیں تیل دیکھتے ہیں اور تیل کی دھار دیکھتے ہیں
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
نائیکہ اپنے اصلی مائی باپ کسی سعودی شہزادے سے تیل لینے کی کوششکرے گی تا کہ ٹھمکے ٹھیک سے لگا سکے

قطری نے تو تلور کے شکار کے لئے معمولی سا خط دیا تھا تو رحمت کی بجائے زحمت بن گیا

اب بڑے گھر سے جعلی کاغذات آئیں گے اور نائیکہ اپنی رادھا اور میمنی کے ساتھ ناچ ناچ کے کہے گی

میں نچ نچ کے ڈھول بجاواں گی
تے جج دا ریٹ لگاواں گی
 
15826716_622173421288140_8404079588242253614_n.jpg
 
>>> رادھا کو یہ نو من تیل کہاں سے ملے گا
Tael milnay ko mil sakta hai laikin phir yeh "naaj" nahee ho sakay ga saab...
Yeh zamana aur technology barray bay-rahm hain...... sub kuch hath meh day datain hain fut say, Allah qasm......