Advertisement

نو مئی کے کیسز کے جیل ٹرائل کی کہانی،زمان پارک میٹنگ کی حقیقت کھل گئی


نو مئی کے کیسز کے جیل ٹرائل کی کہانی

شاہ محمود قریشی نے قران پر حلف دینے استدعا کردئ ثبوت تو ہے نہیں اب فیصلہ قران پر کرلیں کیس کی سماعت لے دوران پراسکیوٹر اندر کمرے میں بیٹھے چائے پیتے رہے ، پندرہ لوگوں کی میٹنگ کی کہانی بھئ کھل گئی ئ
Loading X post…
Open original post on X

شاہ محمود قریشی دوران سماعت روسٹرم پر آگئے ۔نو مئی کے مقدمات میں شاہ محمود قریشی نے قرآن مجید پر حلف لینے کی استدعا کردی

جج صاحب گواہوں ،ثبوتوں کو چھوڑیں میرا اور پراسکیوشن کا قرآن پاک پر حلف لیں سچ سامنے آ جائے گا۔شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی ،عمر چیمہ ،اعجاز چوہدری سمیت دیگر نے ڈاکٹر یاسمین کی ضمانتوں پر فیصلہ کرنے کی استدعا کردی

ڈاکٹر یاسمین راشد کینسر کی مریضہ ہیں ہم اپنی ضمانتیں واپس لے لیتے ہیں پی ٹی آئی رہنما

آپ ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانتوں پر فیصلہ کردیں شاہ محمود قریشی

میں نے ریکارڈ مانگوایا ہے میں آج فیصلہ کردوں گا جج اے ٹی سی

میں نے ریکارڈ پیش نہ کرنے پر متعدد شوکاز تفتیشی افسران کو دیے ہیں جج اے ٹی سی

میں حیران ہوں ریکارڈ کیوں نہیں آتا میں تو ایک دو پیشیوں پر فیصلہ کردیتا ہوں جج خالد ارشد

میری نہیں سب دوستوں کی ضمانتیں ہونی چاہیں یاسمین راشد

گواہ کے مطابق نو مئی سے قبل پندرہ لوگوں کی میٹینگ ہوئی عمر سرفراز چیمہ

پندرہ میں سے چھ لوگوں نے پریس کانفرنس کی پولیس نے آج تک ان چھ لوگوں کے خلاف کوئی کاروائی نہیں کی عمر سرفراز چیمہ

ہم نے انہیں بے گناہ نہیں کیا وہ چھ لوگ اشتہاری ہیں پراسکیوٹر

پراسکیوٹر صاحب تصیح کرلیں وہ اشتہاری نہیں سرکاری گواہ ہیں، شاہ محمود قریشی

آپ مجھے دو دن دیں میں ان چھ لوگوں کو پکڑ کر آپکے سامنے پیش کردوں گا ، شاہ محمود قریشی

اے ٹی سی عدالت کے جج خالد ارشد نے کاروائی دو ستمبر تک ملتوی کردی

نواز شریف کی مرتبہ ہائیکورٹ نے کہا کہ آپ گارنٹی دیں کہ یہ پیر تک زندہ رہے گا ،، اگر مجھے جیل میں کچھ ہوا زمہ دار آپ ہوں گے یاسمین راشد کا جج سے مکالمہ

​
 
اے ٹی سی کا یہ جج بہت بڑا ***** ہے۔ اسکی ضرور کوئی ویڈو ایجنسیوں کے پاس ہے۔
نہیں یہ تو چھوٹا ہے اس سے بڑے دو اور ہیں اور ان میں سب سے بڑوں میں دونمبر تو اسلام ہائی کورٹ اور اوّل نمبر کا سپریم کورٹ میں بیٹھا ہے