Advertisement

نو مئی کے مقدمے میں سابق ایم پی اے جنید افضل ساہی کی سزا معطل

Loading X post…
Open original post on X

لاہور ہائیکورٹ

نو مئی کے مقدمے میں سابق ایم پی اے جنید افضل ساہی کی سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ جاری

عدالت نے جنید افضل ساہی کی سزا معطل کر کہ رہا کرنے کا حکم دے دیا

عدالت نے جنید افضل ساہی کی سزا معطلی کی درخواست منظور کر لی

عدالت نے شریک ملزم فردوس رائے کی دس سال سزا معطلی کی درخواست خارج کردی

جسٹس شہباز رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے محفوظ فیصلہ سنایا
Loading X post…
Open original post on X
 
Last edited: