- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,293
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
نو مئی کی سازش اگر کوئی سمجھنا چاہتا ہے تو وہ صرف یہ دیکھ لے۔۔
پولیس ریکارڈ کے مطابق واقعہ سے 2 دن پہلے 7 مئی کو 2 پولیس اہلکار بھیس بدل کر پی ٹی آئی کارکن بن کر زمان پارک عمران خان کی میٹنگ میں شامل ہوئے۔۔پھر یہ 8 مئی کو بھی گئے اور 9 مئی کو بھی۔۔۔برہان معظم ملک نے ان 2 پولیس اہلکاروں کو ایسا ننگا کیا کہ کمراہ عدالت میں کئی لوگوں کے چہرے دیکھنے والے تھے۔۔
آج، جب ڈاکٹر یاسمین راشد کے 9 مئی کیس کی سماعت شروع ہوئی، تو وہی پرانا بہانہ بنایا گیا کہ ریکارڈ نہیں آیا۔ ڈی ایس پی نے عدالت کو بتایا کہ جس IO کے پاس ریکارڈ ہے، اس کی خالہ فوت ہو گئی ہے، جس کی وجہ سے وہ نہیں آ سکا۔ جس پر جج نے پوچھا کہ کیا ریکارڈ کوئی اور نہیں لا سکتا تھا؟ ڈی ایس پی نے کہا کہ حساس نوعیت کا ریکارڈ ہے، لہٰذا IO وہ ریکارڈ ساتھ لے کر فیصل آباد چلا گیا ہے۔
پولیس ریکارڈ کے مطابق واقعہ سے 2 دن پہلے 7 مئی کو 2 پولیس اہلکار بھیس بدل کر پی ٹی آئی کارکن بن کر زمان پارک عمران خان کی میٹنگ میں شامل ہوئے۔۔پھر یہ 8 مئی کو بھی گئے اور 9 مئی کو بھی۔۔۔برہان معظم ملک نے ان 2 پولیس اہلکاروں کو ایسا ننگا کیا کہ کمراہ عدالت میں کئی لوگوں کے چہرے دیکھنے والے تھے۔۔
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





