Advertisement

نو بال کی وکٹ اور فری ہٹ پر چھکا

نو بال کی وکٹ اور فری ہٹ کا چھکا
فرض کرے یونس خان اور مصباح الحق کریز پر موجودہو دونوں کا اسکور 100 سے اوپر ہو مارننگ اور لنچ کے بعد اخری سیشن میں 5 منٹ باقی ہو تو مصباح اور یونس دونوں اخری اوور میں* ڈیفنڈ کرنے کے علاوہ کیا کرے گے* اب مخالف ٹیم کا سارہ دارومدار اپنے فاسٹ باولر پر رہے گا کہ وہ اپنے ریورس سوینگ کا کمال دکھائے اور یونس یا مصباح کی وکٹ لے اڑے. نواز اور شہباز دونوں تین سال سے پنجاب کو کھود کھود کر پل بس روٹ ٹرین روٹس بنا رہے ہے.

صحت اور تعلیم کا سارہ پیسہ وہاں خرچ ہو رہا ہے. خان صاحب اخری اوور کرنے کیلئے تیار کھڑے ہے اس کو پتہ ہے کہ سی پیک اورینج ٹرین موٹروے اور لوڈشیٹنگ کا مسئلہ 2018 کے الیکشن سے پہلے ختم ہوجائے گا شریف برادران کی خوش قسمتی ہے کہ لوگ الیکشن کے دن صحت انصاف اور تعلیم کے بجائے پلوں اور دوسرے میگا منصوبوں کی طرف دیکھے گے کوئی یہ نہیں پوچھے گا کہ ہم پر اتنا قرض کیوں چڑھا کرپشن کم ہونے کے بجائے بڑھ کیوں گئی. سوئس بنکوں میں موجود 200 ارب ڈالر سے ذیادہ کے پیسے ملکی خزانے میں جمع کیوں نہیں ہوئی؟ اس لئے میرے خیال میں یہ دھرنا دن کا اخری اوور ہے. *خان صاحب اگر تین چار لاکھ لوگ لیکر اسلام اباد پہنچ گئے اور دارلحکومت کو پانچ دن بند کردیا تو امپائر ایل بی ڈبلیو کی اپیل پر انگلی* اٹھا سکتا ہے

بدقسمتی سے نوازشریف کے پاس ریوو کی آپشن نہیں لیکن اس کے بعد کیا ہوگا. پاکستان کے تاریخ میں کسی پنجابی جنرل نے مارشل لا نہیں لگائی مارشل لا کے چانسس اس لئے بھی کم ہے کہ امریکہ کو ابھی کسی "خاص" کاروائی کی ضرورت نہیں اس لئے وہاں سے بھی تھپکی کی کوئی خاص امید نہیں نواز اور ذرداری دونوں نے عسکری اداروں کی طاقت کو کھبی چیلنج نہیں کیا اس لئے نواز کو سبق سکھانے کا کوئی جواز نظر نہیں آرہا

اس لئے فیصلہ تھرڈ امپائر(چیف جسٹس) کے پاس جائے گا اور جب فیصلہ تھرڈ ایمپائر کے پاس جاتاہے تو وہ پہلے باولر کا پاؤں دیکھتا ہے کہ کہیں باولر نے اوور سٹیپنگ تو نہیں کی ذرا خان صاحب کے اردگرد دیکھئے مجھے تو کھوٹے سکوں کے علاوہ کچھ نظر نہیں آرہا یہ بھی تو کسی نہ کسی کرپشن اور بدمعاشی میں ملوث ہے اور مجھے ڈر ہے کہ فیصلہ ریورس ہوا تو نوازشریف کو فری ہٹ ملے گی اور سیٹ بیٹسمین فری ہٹ پر اسانی سے چھکا لگا دیتے ہے.* اگر خان صاحب کا یہ دھرنا بھی ناکام رہا تو 2018 تک "مداری" بہت* کرتب دکھا دینگے اور خان صاحب کا حکومت کرنے خواب بس خواب ہی رہ جائے گا. لیکن عدالت کا پانامہ لیکس کے بارے حکومت کی طلبی خان صاحب کا اخری اوور کا پہلا باونسر ہے ریورس سوینگ کونسے بال پر ہوگی یہ وقت بتائے گا

*مصنف..... حیدرعلی شاہ
نوٹ...... کمنٹ کرنے سے پہلے دوسری مرتبہ ضرور پڑے کچھ الفاظ کے کئے معنی ہوتے ہیں شکریہ
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
kamal hai yaar... Panama leaks Imran Khan ne banaayee hain??? apnay aakhri over ko set karnay kay liyay??? aur kitni asani say aap ne supreme court ko zaleel bhi kar diya.. yeni supreme court yeh naheen dekhay gi kay nawas ne corruption ki ya naheen ki.. phir to sabit naheen ho gaya kay poora nizam hi sarra hua hai..
 
ایک اور مردِ مجاہد لکھاری آ گئے ہیں جن کے لیے انصاف نہیں چولیں اہمیت رکھتی ہیں۔ کوئی شرم کوئی حیا؟ یا بس لفاظی؟
 
نظام کتنا سڑا ہوا ہے اسکا اندازہ تو ہم کو ہے. ہاں البتہ ہم سب کوئی نہ کوئی پانامہ کر بیٹھے ہے بس بات نصیب کی اور لیکس کی ہوتی ہے کھبی کھبی ہم اپنے منہ کے سائز سے بڑا اور گرم لقمہ اٹھا لیتے ہے وہی سے معاملات خراب ہوجاتے ہیں.* میرا مشورہ ہے کہ آپ پھر سے پڑھ لے شکریہ
 
آپ تو پرفیکٹ سٹرینجر نکلے
ہر بات میں پرفیکٹ ہو
 
ایک اور مردِ مجاہد لکھاری آ گئے ہیں جن کے لیے انصاف نہیں چولیں اہمیت رکھتی ہیں۔ کوئی شرم کوئی حیا؟ یا بس لفاظی؟

بھائی جان ناراض ہونے کی ضرورت نہیں کوئی بات بری لگی ہو غلط ہو جھوٹ ہو تو میں اپنی اصلاح کر لو نگا. آپ تنقید کر رہے ہو لیکن کیوں کر رہے وہ نہیں بتا رہے ہوں
 
Aisa kuch nahi hony wala!
Na hi 2018 tak loadshedding khatam hogi,
Na hi General Umpire ban sakta hy aur out dy sakta hy,
Aur Na hi 3rd umpire(Judge) ne out dena hy.
Mian G sirf joint opposition ki TORs se out ho sakty hy,
Ya phir SC ne agar TORs se milta julta koi investigative commission banaya to!
نظام کتنا سڑا ہوا ہے اسکا اندازہ تو ہم کو ہے. ہاں البتہ ہم سب کوئی نہ کوئی پانامہ کر بیٹھے ہے بس بات نصیب کی اور لیکس کی ہوتی ہے کھبی کھبی ہم اپنے منہ کے سائز سے بڑا اور گرم لقمہ اٹھا لیتے ہے وہی سے معاملات خراب ہوجاتے ہیں.* میرا مشورہ ہے کہ آپ پھر سے پڑھ لے شکریہ
 
Advertisement
آپ تو پرفیکٹ سٹرینجر نکلے
ہر بات میں پرفیکٹ ہو
لگتا ہے آپ تنقید دیکھ مرحوم کی تعزیت کرنے ائے ہو کچھ لوگ خواجہ اصف بنے ہوئے ہے ہمیں اپنی شلوار کی فکر ہے کہ کانٹے خراب نہ کردے اور آپ پرفیکٹ بتا رہے ہو
 
بھائی جان ناراض ہونے کی ضرورت نہیں کوئی بات بری لگی ہو غلط ہو جھوٹ ہو تو میں اپنی اصلاح کر لو نگا. آپ تنقید کر رہے ہو لیکن کیوں کر رہے وہ نہیں بتا رہے ہوں

شاہ جی کس دنیا میں رہتے ہو ؟
کاش کہ کوئی ایک بات بھی ٹھیک کی ہوتی
 
بھائی جان ناراض ہونے کی ضرورت نہیں کوئی بات بری لگی ہو غلط ہو جھوٹ ہو تو میں اپنی اصلاح کر لو نگا. آپ تنقید کر رہے ہو لیکن کیوں کر رہے وہ نہیں بتا رہے ہوں
اصلاح؟؟؟
آپ کی بد نیتی اس بات سے ظاہر ہو رہی ہے کہ آپ پانامہ کے چوروں کو سپورٹ کرتے ہوئے کہہ رہے ہو کہ عمران خان کے دائیں بائیں چوروں کو بھی پکڑا جائے۔ پکڑ لو عمران خان کے چوروں کو پانامہ جیسے ثبوت لا کے۔ گورنمنٹ عمران خان ہے یا حکومت؟ عجیب چول ماری ہے کہ جن کو پانامہ میں نام نہیں ان کو بھی پکڑو۔ مار دی نا گورنمنٹ والی چول کہ انیسو سینتالیس سے ہر دھنیہ اور جوتی چور کو بھی پکڑو۔ واہ واہ مفکرین کیا کیا فکر جھاڑتے ہیں کہ چوروں اور لٹیروں کو عمران خان کے برابر کھڑا کر دیا۔ کیا پانامہ میں عمران خان کا نام آیا ہے؟ کیا چھے مہینے سے اپوزیشن کے ٹی او آر عمران خان نہیں مان رہا؟
جائیں بھائی مفکر آپ کا درجہ صالح ظافر اور جاوید چوہدری جتنا ہے۔ ہم کم عقلوں کے پاس تو یہ مفکرانہ دلیلیں ہی موجود نہیں کہ آج کے چور کو پکڑنا ہے تو انیس سو سینتالیس سے شروع کرو۔
آپ تو بھائی قاتل کو قاتل کہنے کو تیار نہیں اور اپنی اصلاح چاہتے ہو۔ نا بھائی ہمارے ہاتھ کھڑے ہیں اس 'عظیم مقصد' کے حصول سے۔
 
Last edited:
Advertisement
جس دنیا کے صالح ظافر اور جاوید چوہدری فرشتے ہیں۔

کہہ رہا ہے کہ پاکستان کے تاریخ میں کسی پنجابی جنرل نے مارشل لا نہیں لگائی

اس سے پوچھو کہ ضیاء کیا تھا ؟؟؟

بیچارہ میرے جیسا ہے
 
کہہ رہا ہے کہ پاکستان کے تاریخ میں کسی پنجابی جنرل نے مارشل لا نہیں لگائی

اس سے پوچھو کہ ضیاء کیا تھا ؟؟؟

بیچارہ میرے جیسا ہے

پنجابی جنرل نے مارشل لأ لگا کر سندھی وزیرِ اعظم کو پھانسی چڑھا دیا لیکن اپنے جیسے پنجابی کو عذابِ عظیم کی صورت چاروں صوبوں پہ مسلط کر گیا۔
 
شاہ جی کس دنیا میں رہتے ہو ؟
کاش کہ کوئی ایک بات بھی ٹھیک کی ہوتی

ہو سکتا ہے کہ میں بالکل غلط ہو لیکن خان صاحب کے ارد گرد سب سکے کھوٹے ہیں.
ہو سکتا ہے کہ میں غلط ہو لیکن شریف برادران نے لاہور کی تاریخی کھودائیں کی ہے اور اس کے اوپر غیر ضروری پل بنا رہا ہیں اور انتخابات میں یہی ان کے کام آئے گا ہمارے ہاں ایجوکیشن کی کمی ہے لوگوں کو پلوں اور سڑکوں میں ترقی نظر اتی ہے.
بجلی کا مسئلہ قصداً سستی کا شکار ہے تاکہ انتخابات کے وقت ختم کرکے تقریرں کر سکے.
ہاں میں ایک دوردراز علاقے اور سرکاری اسکول کا پڑھا ہو اسلئے میرا تجزیہ بالکل غلط ہو سکتا ہے چھوٹے ادمی کی سوچ چھوٹی ہوتی ہے.
 
بھائی پٹوار علی شاہ ، خان صاحب کے ارد گرد کھوٹے سکے ہیں لیکن خان بھی کھوٹا سکہ ہے کیا ؟؟؟

نواز تو بذات خود کھوٹا سکا ہے

کوئی شک ہے ؟؟؟

تمہیں پل ہی نظر آتے ہیں اس لئے دو چار پل بنا کر باقی اپنی جائداد بنا لی

لگے رہو
ہم نے کوئی اعتراض کیا ہے

لیکن بات تو ٹھیک کرو
کہتے ہو کسی پنجابی نے مارشل لا نہی لگایا

ضیاء کون تھا ؟؟؟
اسی وجہ سے نواز پنجاب پر چھا گیا
 
* ویکی پیڈیاں کے مطابق جالندھر میں پیدا ہوا تھا جو انڈیا میں ہے اب انڈیا سے آئے ہوئے لوگ کیا کہلاتے ہے آپ فیصلہ کرلے
 
ہو سکتا ہے کہ میں بالکل غلط ہو لیکن خان صاحب کے ارد گرد سب سکے کھوٹے ہیں.
ہو سکتا ہے کہ میں غلط ہو لیکن شریف برادران نے لاہور کی تاریخی کھودائیں کی ہے اور اس کے اوپر غیر ضروری پل بنا رہا ہیں اور انتخابات میں یہی ان کے کام آئے گا ہمارے ہاں ایجوکیشن کی کمی ہے لوگوں کو پلوں اور سڑکوں میں ترقی نظر اتی ہے.
بجلی کا مسئلہ قصداً سستی کا شکار ہے تاکہ انتخابات کے وقت ختم کرکے تقریرں کر سکے.
ہاں میں ایک دوردراز علاقے اور سرکاری اسکول کا پڑھا ہو اسلئے میرا تجزیہ بالکل غلط ہو سکتا ہے چھوٹے ادمی کی سوچ چھوٹی ہوتی ہے.
بہت مہربانی محترم غلط کو غلط کہنے کے بجائے جہالت کو اپنی بات کی سچائی کا جواز بنا لیا۔