نوے ارب روپے کی امریکی امداد

PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)
نوے ارب روپے کی امریکی امداد

article-2341305-1A482428000005DC-104_634x430.jpg

عیاشیوں پر پاکستانی عوام کا ٹیکس برباد کرنے والی نواز حکومت بھکاری ہی رہی

جہاں کھربوں ڈالر بیرونی قرضے لئے گئے اور انہیں عیاشیوں پر برباد کیا گیا وہیں صرف نوے ارب روپے کی امریکی امداد پر پاکستانی وقار کو امریکیوں کے پاس گروی رکھوا دیا۔

بائیس ارب روپے کی تو روزانہ کی بنیاد پر پاکستان میں صرف کرپشن ہوتی ہے۔

نواز لیگ بھکاری لوگ

http://www.pakistantoday.com.pk/201...uption-robs-rs22bn-from-pakistanis-every-day/

http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1103896187&Issue=NP_ISB&Date=20161204

1103896187-2.gif

Last edited:

uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان میں روزانہ 22 ارب کی کرپشن ہوتی ہے ، اس حساب سے مہینے کی 660 ارب کرپشن ہوتی ہے ، اور ایک سال میں 7920 ارب بنتی ہے ، ہماری ٹوٹل جی ڈی پی بھی شاید اتنی نہیں ہوگی ،مخالفت میں ، دشمنی میں اتنا جھوٹ ؟؟؟
 
ملک پاکستان کی جی ڈی پی تین سو بلین ڈالر کے لگ بھگ ہے۔ اب اپنا ن لیگی کیلکولیٹر باہر نکالو اور حساب لگانا شروع کر دو۔
دشمنی میں آپ لوگ اندھے ہوچکے۔ نا حق بات کو تسلیم کرنا نہ اللہ کا خوف۔ لیکن موت سب کو آنی ہے۔
ن لیگ کو آپ جیسے لوگ ہی تباہی کے دھانے تک لے کر آئے
صرف کراچی کی ایک روز کی ہڑتال ملک کو تقریبا" آٹھ ارب روپے میں پڑتی ہے
http://www.dawn.com/news/1160300

Corruption robs Rs22bn from Pakistanis every day

While the rulers keep making claims about controlling corruption in the country, the fact is that Pakistan still suffers a loss of Rs 22 billion every day due to corruption. Pakistan with a black economy of Rs 20 trillion is ahead in corruption than many other South Asian countries, said renowned economist and Research Institute of Islamic Banking and Finance Chairman Dr Shahid Hassan Siddiqui.

Last edited:

uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
​پاکستان میں کرپشن ہے اور بہت کرپشن ہے اس سے انکار نہیں لیکن 22 ارب کا فیگر سفید جھوٹ اور مبالغہ آرائی کے سوا کچھ نہیں ، ن لیگ والوں نے سوائے 4 مکانوں جو کرپشن کی ہے اسکی مالیت 3 یا 4 ارب ہے جو 22 ارب کا پانچواں حصہ بنتا ہے ، وہ بھی 1993 میں ، اس لئے ن پہ اتنی ہی ذمہ داری ڈالو جتنی وہ قصور وار ہے

You are unable to understand real issue. Forget this task is too heavy for you.
 
Back
Top