Advertisement

نون کی دعوت مذاکرات اور جواب

کہانی کچھ یوں ہے کہ امریکہ میں متوسط گھر کی ایک لڑکی کو کینسر ہو گیا. علاج پر لاکھوں ڈالر خرچ ہونے تھے. خوش قسمتی سے میڈیکل انشورنس موجود تھی. ماں باپ نے انشورنس کمپنی کو صورتحال سے اگاہ کیا پر انشورنس کمپنی ٹال مٹول کرنے لگی. ماں باپ کے ذاتی وسائل سے بچی کا علاج نہ ہو سکتا تھا. نتیجتاً بچی کا انتقال ہو گیا


ماں باپ رو دھو کر چپ ہو گئے. کچھ عرصے بعد درد دل رکھنے والے ایک وکیل کو صورتحال کا علم ہوا. اس نے تحقیق شروع کی. کھنگالنے پر ملتی جلتی کچھ مزید کہانیاں بھی سامنے آ گئیں. معاملہ عدالت میں پہنچ گیا


انشورنس کمپنی کی جانب سے وکیلوں کی ایک فوج قانونی نقطے تلاش کرنے لگی اور بڑے بڑے نام مقدمے کی پیروی کرنے لگے. بچی کے وکیل نے ماں باپ کی جانب سے کئی ملین ڈالر کے ہرجانے کا مطالبہ کر رکھا تھا. یاد رہے کہ یہ ملین طاہرالقادری والے "ملینز" نہیں بلکہ اصلی والے کئی ملین ڈالر تھے. فیصلہ کا دن آن پہنچا. فیصلہ کسی فریق کے حق میں بھی ہو سکتا تھا. ایسے میں انشورنس کمپنی کے وکیل سامنے آۓ اور نہایت معصومیت سے کہنے لگے کہ یہ سب والدین کی جانب سے انشورنس کی رقم ادا نہ ہونے پر کیا جا رہا ہے. اس بات سے قطع نظر کہ قانونی طور پر رقم ادا ہونی چاہیے تھی کہ نہیں، انشورنس کمپنی والدین کو بچی کے علاج پر اٹھنے والی رقم ادا کرنے کو تیار ہے. ساتھ میں وکیل کے اخراجات بھی ادا کرنے کو تیار ہے. لہذا والدین ہماری پیشکش پر غور کریں اور مقدمہ واپس لے لیں


بات کچھ کو معقول لگی. جیوری کے کچھ ممبران بھی متاثر نظر آۓ. بچی کا وکیل بولا کہ علاج کے اخراجات اس وقت قابل قبول تھے جب بچی زندہ تھی. اس وقت ادا ہو جاتے تو نہ یہ مقدمہ لگتا اور نہ ہی وکیل کے اخراجات ادا کرنے کی نوبت آتی. اب بچی مر چکی. انشورنس کمپنی ملزم ہے لہذا ہم مقدمہ جاری رکھنا چاہتے ہیں اور جرمانے کے مطالبے پر قائم ہیں


جیوری نے صلاح مشورے کے بعد انشورنس کمپنی کے خلاف فیصلہ دیا اور کئی ملین ڈالر بچی کے والدین کو جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا


نون لیگ والو، کچھ دیر پہلے تک امید بیمار ضرور پر زندہ تھی. آپ کی ہٹ دھرمی نے اسے مار دیا. اب آپ کہتے ہیں کہ مزاکرات کرو. وقت پر انصاف دے دیتے تو یہ مقدمہ نہ لگا ہوتا. اب معاملہ عوام کی عدالت میں چلا گیا. فیصلہ ہونے کو ہے. اب آپ کی پیشکش پر ہم یہی کہ سکتے ہیں


"ہاۓ الله جی تسی کڈے مسوم او".
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Nooooorrrrooonn saabbb kuch khooll ker Suuunnn loh Jisssee be yeh lagtta hai ke IMRAN KHAN and PTI yeh sabbb kuch sirf PM bannaay ke liye ker rahee hai.

We don't care who ever Winsss and rule Pakistan ... No Mattterrr agarr PTI haar be jaaati hai next election mei ... BUT hum dhandddllliiii se kissssii ko Pakistan chalanay nahi dein ghe.

AGAR DHANDLI KA SYSTEM KHATAM HOJATA HAI TOH YEH BE PAKISTAAAANNN KI BOHT BAREEEE JEEETTT HOGI !!!
 
پہلے نورے مذاق اڑا رہے تھے ہنس رہے تھے .....


اب تو ١٤ اگست میں پنچر والی ٹیوب پھٹے گی تو ان کو مزے آئیں گے .


شکر ہے دفع ٢٤٥ کے چکر میں ان کی فوج سے محبّت بھی عیاں ہو گیی کل کو ان کے غلام ولدیّت سے فوجیوں کا نام مٹانے کے لیے جتنا مرضی رو لیں . یہ اب تاریخ کا حصہ ان چکا ہے.


کتنا کہا تھا پٹواریو فوج کو نہیں بلاؤ . دوبارہ پھر سے باپ نہیں بناؤ . پر لیکن نہیں .


اور ایک بار پھر ثابت ہوا کہ یہاں آنے والے سبھی پٹواری ٢٤ کتوں میں سے چند ایک ہیں جو نواز شریف سے رانا ثنا کے بعد ٨ لاکھ کے خریدے ہیں
 
Advertisement
issi muzakraat ki offer k liye Imran Khan ne kya kuch nahee kiaa ... inn har-aam zaadon ne aisa corrupt system banaya hua hai oopr se le nechay tak k koi aam banda insaaf na le sakta na he sakoon se jee sakta. Tab 3, 4 uloo k pathaay Imran Khan ka mazaak uratay they.

ab jab inki gardan ka sarya terha hona shuru hua hai inhain muzakrat yaad aa gaye hain.

inki masoomeeyet pe yehee bat kahee jaa saktee hai: Main sadqay javaan te murr k kaddi na awaan.
 
Yaa Allah tera laakh laakh shukar hai k tu ne humain Imran Khan jesa banda dia jo hamaray haqooq k liye lar rhaa ... agay kamyabi kitni milti woh to tu he janta hai .... per woh shakhs koshish to kar raha ... hamaree tujh se dua hai k Imran ko himmat, isteqamat aor lambee umer ata kar taa ke teray deen ke naam pe ban-nay walay iss Pakistan k shehreeyon ko woh azaad kara sakay. ameen

Aey Allah Imran ko kamyaabi ata kar. ameen , summa ameen.