Shah Shatranj
Chief Minister (5k+ posts)
- Joined
- Jul 25, 2014
- Posts
- 8,340
- Reaction score
- 3,989
- Points
- 113
اس بات میں کوئی شک نہیں کہ ڈکٹیٹروں کی بد ماش حکومتوں کے بعد نون لیگ کی حکومت سب سے زیادہ بد ماش واقع ہوئی ہے . یہاں دن دہاڑے صوبائی دارالحکومت میں ریاستی پولیس نے درجنوں لوگوں کو گولیوں سے بھون دیا . اسی صوبائی دارالحکومت میں ایک چودہ سالہ بچی کے ساتھ آٹھ لوگوں نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا .. ایسے واقعات پر بدمعاش حکومت مجرموں کی پشت پناہی پر کھڑی رہی اور مجرموں کا بال بیکا بھی نہ ہونے دیا . .یہ تو صوبائی دارالحکومت کی بات ہے باقی صوبے کا کیا حال ہو گا آپ اس بات کا اندازہ خود لگائیں یہ شیر راج ہے جس میں جنتا کی چیر پھاڑ حکمران وقت کی طبیت کا تقاضا ہے . لیگی بدمعاش کھلے عام لوگوں کو قتل کرتے ہیں عزتیں لوٹاتے ہیں بہتے وصولتے ہیں اور یہ سب حکمرانوں کی اشیر آباد سے ہوتا ہے . یہ وہ ظلم کا نظام ہے جو اس ملک میں کشمیری ٹولے جو بیوروکریسی اور سیاست کا بنا ہوا ہے
جس میں عوام کو میڈیا کی مدد سے بیوقوف بنایا جاتا ہے مداری پن سے لوگوں کی توجہ حاصل کی جاتی فلک شگاف نعروں کی حقیقت کچھ نہیں ہوتی .... طائر لاہوتی والی باتیں کون بھولا ہو گا بجلی مہنگی کر کے بھی لوڈ شیڈنگ ختم نہ کی جا سکی . نوجوانوں کے روزگار کے لیے کچھ نہ ہو سکا الٹا فیکٹریوں کی بندش معمول بن گئی . معاشی دھماکے نے عوام کے ہی چیتھڑے اڑا دئیے . مہنگائی کنٹرول نہ ہو سکی . کسانوں کو کچھ نہ ملا . کاروباری حضرات پر نۓ ٹیکس لگا دئیے گۓ .
عالمی منڈی میں تیل کی کم قیمتوں کے باوجود مہنگی بجلی اور پٹرول .. سیاسی استحکام کا باوجود ریکارڈ قرضے . غرض عوام کی بھلائی کا کوئی پہلو اس حکومت سے نہیں نکلتا اس حکومت نے عوام کو روایتی استحصالی نظام میں پیسنے کے سوا کچھ نہیں کیا اس حکومت کسی طرح سے بھی پچھلی حکومت سے کوئی موازنہ نہیں بنتا جہاں ملک ڈکٹیٹرشپ سے جمہوریت کی خونریز تبدیلی واقع ہوئی اور سیاسی غیر یقینی کی فضاء قائم رہی کوئی سال بھی ایسا نہیں تھا جب موجودہ حکمرانوں نے ہنگامہ آرائی نہ کی ہو . موجودہ عدلیہ کی بادشاہت بھی انہی لوگوں کی بوئی ہوئی فصل ہے جو اب کاٹ رہے ہیں
بدمعاش حکومت کی بدماشیوں میں ریاستی اداروں سے ٹکراو بھی شامل ہے . بدمعاش حکومت حساس ادارے کے سربراہ کی کردار کشی پر ایک میڈیا گروپ کو بچانے کے لیے سینا سپر کر کے کھڑی رہی . میڈیا گروپ پر غداری کے الزمات کے باوجود ان پر کوئی کاروائی نہ ہو سکی اور بدمعاش حکومت اپنی روایت برقرار رکھتے ہوے مجرموں کی پشت پناہی پر کھڑی رہی .اس کے بعد متعدد بار ریاستی اداروں کی ساکھ خراب کرنے کی کوشش کی گئی اور نام نہاد قائد اعظم ثانی نے ملک کو دہشت گردوں کی آماجگاہ قرار دیتے ہوے بیرون ملک دہشت گردی کا الزام لگا دیا . یہ لوگ دھاندلی سے اکثریت لے کر اے تھے خود کو اس ملک کا بادشاہ ہی تصور کر بیٹھے ہیں . آج ان کی بادشاہت کے سیاہ دور کا خاتمہ ہے اور خدا کرے عرض وطن کبھی ایسی خونخوار شیر راج کی سیاہ رات نہ دیکھے

- Featured Thumbs
- https://abbtakk.tv/en/wp-content/uploads/2017/09/PML-N-2.jpg
Last edited by a moderator: