- Joined
- Dec 23, 2012
- Posts
- 18,731
- Reaction score
- 30,653
- Points
- 113
ایک تفتیش کا ڈرامہ یہ تھ
یہ ظلم عظیم ملاحظہ کریں اکبر اعظم سے یہ کس گستاخ نے پوچھا کہ الحمد للہ یہ تمہارے فلیٹ کس پیسے سے خریدے ؟
یہ ساری پولیس کرپٹ شہزادے کے تحفظ کے لیے ہے اسے دھکے دینے پر کوی مقدمہ کارسرکار میں مداخلت کا درج نہیں یہاس کے باپ کی حکومت تھی
اور آج تک بھی اس کے نتیجے میں کسی کو نہیں پتہ نہ اداروں نے بتایا کہ لندن فلیٹس کس کی ملکیت ہیں لندن میں زبانی خرید وفروخت نہیں ہوتی کس نے بیچا کس نے خریدی پیسے کس اکاونٹ سے کیسے ٹرانسفر ہویے یا اگر کسی چیز کے بدلے کسی جایداد کی منتقلی ہوی تو وہ کیا تھی ایک بیڈروم کا فلیٹ بھی خریدیں تو اس کا لمبا چوڑا ریکارڈ بنتا ہے
بھلا ہو اس گوپلو کا اس نے یہ اعتراف خود سے کر لیا کہ کہ جن کمپنیوں کے زیر انتظام یہ فلیٹ ہیں وہ ہمارے ہیں الحمد للہ وہ کمپنیاں میری بہن کی ہیں۔لیکن بہآج تک معلوم نہیں کہ پیسے کہاں سے آئے اس کو یہ خرید کر دینے کو۔جو زرایع نواز شریف نے قوم کے کروڑوں روپے جس قومی اسمبلی کے سیشن پر خرچ ہوتے ہیں وہ نقصان اپنی جس زاتی صفای پر خرچ کرنے کا جرم کیا دوسرا جرم یہ کہ عدالت میں جا کر اس سے مکر گئے اسے خود ہی جھوٹ کہہ دیا
بای دا وے سیاسی بیان اپنے قانونی معاملات میں نہیں دیے جاتے
اور پھر چشم فلک نے دیکھا کیا کیا عیاشیاں جیل میں ہو رہی تھیں پارٹی کے لوگ روز وہاں جاتے کھانے گھر سے آتے عمران خان کی حکومت نے جیل کے باہر پورا ایک ہسپتال کھڑا کیا کہ مجرم کی طبیعت ناساز نہ ہو
ایک تفتیش یہ دیکھ لیں
اس پر کرپشن کا الزام نہیں جو الزام ہے اس کی پوری وڈیو دیکھیں تو وہ اسی فوج کی عزت اور تکریم کر رہا ہے
اس کے باوجود اس پر تفتیش سے اس کے پھیپھڑے تباہ کر دیے گئے اسے مار مار کر نہ اس پر کرپشن کا کیس ہے نہ یہ مجرم ہے
لعنت ہے اس پر جس نے یہ دوہرا نظام تخلیق کیا