Advertisement

نومئی کے شواہد،میز کے نیچےچھپے پولیس اہلکار،ابوذرنیازی،فیصل چوہدری


بار بار عمران خان کی طرف اشارہ کرتے ہوئے ڈاکیا صحافیوں کے ذریعے کہا جاتا ہے کہ 9 مئی کے منصوبہ ساز کو سزا دی جائے گی۔ عمران خان کے خلاف اب تک کے شواہد پردے، صوفے اور میز کے پیچھے چھپے ہوئے پولیس کانسٹیبلز کی گواہی ہیں۔ اس ثبوت کو عدالت نے توہین آمیز انداز میں مسترد کر دیا۔
Loading X post…
Open original post on X

ہائی کورٹ کی بلڈنگ کو توڑ کر پاکستان کے مقبول ترین لیڈر کو جب گرفتار کیا گیا تو 9 مئی تو یہاں سے شروع ہوتا ہے کیا اسکی آج تک کوئی تحقیقات ہوئیں؟ ملٹری کورٹ ٹرائل میں کیا سی سی ٹی وی فوٹیج پیش کی گئیں؟ ملٹری کورٹ کا ٹرائل ہی سرے سے غیر آئینی ہے تو معافی کی کوئی وقعت ہی نہیں اور ہم اس ٹرائل کو ہی نہیں مانتے۔
Loading X post…
Open original post on X

کہا گیا ایک آدمی بھیس بدل کر زمان پارک میں عمران خان کی میز کے نیچے گھسا، چکری میں بھی بھیس بدل لیا، سازش سن لی، 100 سے زائد مقدمے اس چیز کے ہیں کہ جیل کے اندر بیٹھ کر سازش کی، 9 مئی میں بھی ایسے مقدمے کیے گئے۔ فیصل چودھری
Loading X post…
Open original post on X
​