- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,287
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ عمران خان 9 مئی کی معافی مانگیں۔ 9 مئی پر عمران خان سے معافی کا مطالبہ ایک ٹریپ ہے۔ عمران خان معافی مانگ بھی لیں تو بھی معافی نہیں ملے گی۔ عمران خان کو بھی پتہ ہے کہ یہ ٹریپ ہے، اگر میں نے معافی مانگ لی تو اعترافِ جرم پر عمر قید کی سزا دیدیں گے" – صدیق جان
Loading X post…
Open original post on X





