نومئی کی آڑ لیکر پولیس لمبی لمبی دیہاڑیاں لگانے لگی؟حبیب اکرم

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
نو مئی کا سب سے پہلا مقدمہ پولیس پر بننا چاہئے جو پورے سال سے تحریک انصاف کے راستوں ہی نہیں ان کی گلی محلوں بلکہ ان کے گھروں میں گھس کر ان کو باہر نہیں نکلنے دیتی تھی۔۔لیکن نومئی کو یہ نون لیگ اور پی ڈی ایم کے پلان کے تحت گدھے کے سر سے سینگ کی طرح غایب تھی