Advertisement

نومئی کیسز میں کونسے انصاف کا قتل ہوا ہے؟ عطاء تارڑ

نو مئی کے واقعات ہم نے تو نہیں کیے، ویڈیوز میں سارے چہرے دیکھے جا سکتے ہیں، کون سے انصاف کا قتل ہوا ہے؟ نو مئی کو آپ نے شہداء کی یادگاروں کو مسمار کیا، نو مئی پر قوم سے معافی تک نہیں مانگی، نو مئی کیا تھا تو بھگتنا تو پڑے گا، ان کو درست تکلیف ہو رہی ہے، عطا تارڑ
Loading X post…
Open original post on X
​