Advertisement

نومئی مقدمات کی سماعت کرنیوالے جج کی گاڑی کو ویگو ڈالے کی ٹکر

نومئی مقدمات کی سماعت کرنے والے انسداد دہشتگری عدالت کے جج ارشد جاوید کی گاڑی کو ٹکر

نامعلوم ویگو ڈالے نے جج ارشد جاوید کی گاڑی کو کنال روڈ پر ٹکر ماری

نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے جج ارشد جاوید کی گاڑی کو نقصان پہنچا

جج ارشد جاوید بحفاظت انسداد دہشتگری عدالت لاہور پہنچ گئے

Loading X post…
Open original post on X
​