Advertisement

نوشہرہ میں پی ٹی آئی کی اپ سیٹ شکست کی اصل وجہ کون ہے؟

Advertisement
دیکھا جو کھا کے تیر کمیں گاہ کی طرف
اپنے ہی دوستوں سے ملاقات ہو گئی
​
 


پٹواری لاجک کے مطابق صوبائی اسمبلی کی اپنی ایک سیٹ ن لیگ کو دے کے ن لیگ اور جے یو آئی ایف سے قومی اسمبلی کی دو سیٹیں چھین لینے والی پی ٹی آئی ہار چکی ہے


جن پٹواریوں کو سمجھ آ گئی ہے وہ کھائی ہوئی مٹھائی اگلنے کی کاروائی شروع کریں اور باقی پٹواری اپنا کام جاری رکھیں

?
 
یہ خٹک کا شہر ہے اور پرویز خٹک یہاں بہت کرپشن کے لئے بہت بدنام ہے خٹک کا فرنٹ مین ان کا بھائی اور داماد ہے - خان صاحب کو دو ہزار اٹھارہ کے الیکشن سے پہلے سے علم ہے کہ خٹک کرپٹ ہے اسی لئے اسے وزارت اعلی سے ہٹا کر وزیر دفاع بنایا گیا - دوسروں کے کرپٹ جیل جائیں اور اپنے کرپٹ کو وفاقی وزیر ؟ یہ ہے کرپشن کے خلاف جنگ ؟