Advertisement

نوجوانوں سے ووٹ کا حق نہیں چھینا جارہا ،رانا ثناءاللہ

نوجوانوں سے ووٹ کا حق نہیں چھینا جارہا ، کوئی ایسی ترمیم زیر غور نہیں جس میں نوجوان نسل سے ووٹ کا حق چھینا جا رہا ہے، رانا ثنا اللہ

س ملک میں غربت اور مہنگائی دور ہو گی، بہتر علاج اور روزگار ملے گا، اب تو ہمارے لوگ روزگار کیلئے باہر جا ریے، وہ دن آئے گا دنیا بھر سے لوگ پاکستان آئیں گے۔رانا ثناء اللہ

اگر (ایران امریکہ کی )صلح ہو گئی تو پٹرول اور گیس وافر اور سستی ہو کر عوام کے وارے نیارے ہو جائیں گے۔آنے والے دنوں میں مہنگائی اور معاشی مسائل بھئ حل ہو جائیں گے، بجٹ میں عوام کیلئے اچھا ریلیف پیکج تیار ہو رہا ہے، عوام مثبت امید رکھیں۔رانا ثناء اللہ
Loading X post…
Open original post on X
​
 
نوجوانوں سے ووٹ کا حق نہیں چھینا جا رہا صرف انہیں ووٹ دینے سے روکا جا رہا ہے اس وقت تک جب وہ حلفیہ پٹواری نہ بن جائیں