Advertisement

نواز کی تباہی ،،ارمی یا مریم نواز

کہتے کہ ایک کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت ہی ہوسکتی ہے ،مگر ایک ندامت انسوں کیساتھ رونے والے باپ کے پیچھے بیٹی بھی تو ہوسکتی ہے ،۔بیٹیاں جو سب کی سنجھی ہوتی ہے ،،لیکن ہمارے مذہب اسلام نے جو حقوق عورت کو دیے ہے ،شائد ہی کسی مذہب نے ان کو عطا کیے ہوں ،عورتیں اور خواتین ہمیشہ سے ہی ایک ملک اور معاشرے میں وہ ایک بہتررول ادا کرتی چلی ائی ہے ،وہ ڈاکٹر بھی ہے وہ ایک نرس بھی ہے ،وہ ایک ماں بھی اور سب بڑھ کر وہ ایک استانی بھی ہوتی جو معاشرے کے بچوں کی انسانیت اور اس کی کامیابی میں ایک بڑا کردار ادا کرتی چلی ائی ہے ،دنیا میں ہر کام کو کرنے کے لئے اس کام کے لئے اپ کو مدرسوں سکول کالج میں جاکر اپنے سے بڑے سے استاذہ کرام سے سکھنا اور سمجھنا پڑھتا ہے ،پھر اس کے بعد چاہے وہ فیلڈ سائنس کا ہوں یا طب کا پھر اپنے کام کے ساتھ دلچسپی اپکو عروج مہیا کرتی ہے،پاکستان میں یوں تو سب کچھ حاصل کرنے کے لئے اپکو سکول کالج جانا پڑھے گا یا ایک گاڑی کا کامیاب مستری بننے کے لئے سالوں اپکو ایک میکینک کی شاگردی احتیار کرنی پڑھی گی ،مگر ایک شعبہ ایسا ہے جہاں اگر اپ دولت مند ہے اور اپ کے بڑے بزرگ سیاسی ہے تو اپ بھی لیڈر بن سکتے ہے ،حالانکہ لیڈر بنے کے لئے دنیا میں کوئی سکول کالج تو نہیں جو اپ کو یہ ڈگری تما دیتی ہے کہ اب جاو تم لیڈر ہوں اپنے ملک کے عوام کو لیڈ کرو ۔،یہ واحد پاکستان ہے جہاں ایک سیاست کا ایک چھوٹا بچہ ،بلاول،کے سامنے انہی کے پارٹی کے 40 سال کے پرانے ورکر غلاموں کی طرح ہاتھ بندھے اس طرح کھڑے ہوجاتے ہے جیسا نعوذباللہ وہ اللہ کے سامنے کھڑے ہوکر نماز پڑھ رہے ،یہ پاکستان ہی جہاں دنیا کی سب سے بڑی حقیقت تبدیل ہوکر نہ صرف اس کو قبول کیا جاتا بلکہ اس پر فحر بھی کیا جاتا ہے وہ حقیقت یہ ہے کہ بیٹے اور بیٹی کی نسبت باپ سے ہوتی نہ کہ ماں سے یوں بلاول زرداری سے بھٹو بن جاتا ہے اور ملک کے اندر اس کو سچ کا بھٹو نہ صرف تسلیم کیا جاتا ہے بلکہ نام نہاد بھٹو کے سامنے اس کے بھٹو ہونے کے ترانے بھی سنائے جاتے ہے اور ان پر جھوما بھی جاتا ہے ،پھر ایسی پاکستان میں نواز شریف جیسا لیڈر کن ہاتھوں سے مجبور ہوکر اپنا سب کچھ اس بیٹی کے حوالے کرتا ہے جو روز اس کی زلت بری زندگی کے تمام حادثات کی اپنے کارتوتوں سے ان کو سامان مہیا کرتی ہے۔،چاہئے وہ جاتی عمرہ کے اندر اس بات کی اجازت مریم کے ہاتھوں انجام پاتی ہے کہ حسین نواز نے اس سے پہلے کہ پانامہ پٹ پڑھے وہ جاوید چودھری کو ایک انٹریوں دینے کاہتمام کرتی ہے جس میں جاوید چودھری نے لفافہ لیکر حسین نواز کو حافظ قران اور پچھلے 20 سال سے وضو میں رہنا والا انسان ڈکلیر کرنا ہوتا ہے ،حالانکہ قران مجید میں اللہ رب العزت اس حوالے سے 14 سال پہلے ہمیں بتا چکا ہے کہ عقل اور علم وفراست میں عورت مرد سے ادھی ہے یعنی عقل اللہ نے عورت کے مقابلے میں مرد کو دگنی دی ہے ۔پھر دوگنی عقل کے نواز شریف اپنے سے عقل میں ادھی اپنی بیٹی کو سب کچھ تما دیتا ہے کہ بیٹی تو بتا میں نے وہ کرنا ہے تاکہ میری جان بچ جائے پھر وہی بیٹی بیان دیتی ہے کہ میری لندن میں تو کیا پاکستان میں بھی جائیداد نہیں ۔پھر وہی عقل قل منصور علی خان کیساتھ گاڑی میں بیٹھ کر یہ بھی اقرار کرتی ہے کہ الحمداللہ میرے پاکستان میں ایک ارب کے کلیرڈاثاثے ہے ،۔پھر وہی عقل قل فوج کو اپنے باپ کا دشمن سمجھ کر سرل المیڈا کو سیکورٹی کے حوالے سے مواد لیک کرتی ہے ،پھر نون کے بڑے ان کو اس بحران سے نکالنے کے لئے دوسرے بکروں کی قربانی دیتی ہے ،پھر وہی عورت سم اسی اخبار اسی رپوٹر کو پھر ہائیر کرتی ہے اپنے باپ کیساتھ انٹریوں کا اہتمام کرتی ہے کہ کس طرح نان سٹیٹ ایکٹر پاکستان سے جاکر ممبی میں 150 افراد کی ہلاکتیں کرتی ہے ،۔عقل قل کے نزدیک وہ اس طریقے سے بین الاقوامی پریشر بیلڈ کرکے اپنے والد کے لئے این ار او کی کوشش کرنے کی ناپاک کوشش کرتی ہے یہی عقل قل اپنے باپ کو سمجتاتی ہے کہ اپ نے ہر جلسی میں حلائی محلوق کا ڈھنڈورا پیٹنا ہے،کبھی وہ باپو جی کو جی روڈ سے ذلیل کرواتی ہے ،۔تو کبھی سرل المیڈا کو تو کبھی جاوید چودھری کو استمال کرکے کیا ۔اتنا سب کچھ ہونے کے باوجود بھی کوئی زئی ہوش یہ سمجھ سکتا ہے کہ نواز شریف کیساتھ شروع سے جو کچھ ہورہا ہے وہ کوئی حلائی محلوق کررہا ہے یا مریم نواز کررہی ہے ​
 
Advertisement
Nawaz Sharif ne jo kuj b riasat e pakistan k khilaaf kaha,, uss ko ye kehne ke ijazat Gen Raheel Sharif ne de ,,, jab Dawn Leaks aai to Gen Raheel ne he Nawaz Sharif se settlement ke thi,, aap ISPR ka bayan shaied bhool chuke hein,, Laazmi nahi k ARMY k COAS hamesha theak ho iss mulk mein Army ke COAS ne bare bare blunders kiay hein,, Deals ke hein, NRO diay hein,, Agreements kiay hein,, aaj Nawaz Sharif jo b keh raha hai uss ye kehne ke ijazat Raheel Sharif ne he de thi,,, agar uss waqt in sab k khilaaf karwai ho jati to aaj miaan nawaz sharif jail mein hota apni beti aur darbarioo samait..
 
Advertisement
جو خاندان حرام کے مال پر پلا ہو ، یتیموں، مسکینوں اور بیواؤں کا مال ڈکار کر کے فرعون کی طرح دندناتا پھرے ،غریب کو بے آبرو کرے اور مزدور کے رہے سہے حقوق چھین لے،،وہ یونہی سرِبازار ننگا ہوتا ہےـــــ
حرام خوری، جھوٹ ، ظلم اور تکبَر و غرور کسی انسان ارزل ا لسافلین میں ہونے کی وجوہات میں ہیںـــ
​
 
In Sha Allah wo waqt kareeb hay jab ... loog apnay hath main pathar lay kar kharayingay .. or jahan jahan in yah guzaraingay log in ko marain gay ... inhonay apni sarzameen say gadari kari hay .. inahin is sarzamin pay koe .. panha nahi day ga .. In Sha Allah ...
 
تباہی فراری، ان داتا آرمی

ان داتا کا مطلب بچانے والے, جیسے ڈان لیکس میں راحیل **** نے بچایا
 
Last edited:
Everything ferrari touches turns to crap. I'm sure you have all heard of the midas touch but in this bhagori's case it's the complete opposite and everything becomes donkey crap.
 
Advertisement
Jugnu Sethi - Political guru of Maryam Qatari. She joined ARY and her husband is PCB chairman, they left stinking sinking ship.
 
اس میں فوج کا بھی قصور ہے

نورے اور الطاف کو فوج نے ہی دودھ پلایا

آج یہ پاکستان کو ڈس رہے ہیں - مطلب ڈبل ایجنٹ

ایسے سانپوں کا وقت پر سر نہ کچلا جائے تو بہت نقصان ہوتا ھے
 
Sharam ati hay hamara system itna kamzor hay kay ... dosra jo dil chahy kah day or pora system jo pakistan ko chalanay or protection ky liya bana wo in ko kholayam kuch kah nahi sakta ... inko koe idara worn nahi karskta .. alteast agar pakar kay andar nahi kar saktay tu kam az kam inkay moo pay to tala dalwao ... Multan Airport pay jab is sahafi ko pora protocol diya ja raha tha .. tu us waqt bhi airport atthorities main koe ak mohibay watan nahi tah jo is kam ko rook sakay .. sahi hay Nawaz Shareef kay pas bohaat dolat hay "haram ki" wo jisay chahiy khareed sakta hay lakin hamaray system kuch tu log hongay jo biktay nahi hongay ...wo khaan hay koe kuch kahta kyn nahi ... mulk ka liya larna sirf army ka kam tu nahi civil duties karnay walao pay bhi kuch farz hay
 
Actually , military is reaping , what they sow in the past.
We had ******* kind of military generals. and ******* kind of politicians ...
An Illiterate nation was liberated ....who don't know any thing....

U could imagine .....
کسی بھوکے ریوڑ کا چرواہا اگر اچانک راستے میں مر جاۓ تو وہ ریوڑ کیا کیا تباہی مچاۓ گا ...آپ سوچ لیں
ریوڑ میں ہر طرح کا جانور ہوتا صرف بھڑیں ہی نہی
اس ریوڑ کا کتا اپنے مالک کی لاش ہی کھا جاۓ گا
 
Advertisement
اس میں فوج کا بھی قصور ہے

نورے اور الطاف کو فوج نے ہی دودھ پلایا

آج یہ پاکستان کو ڈس رہے ہیں - مطلب ڈبل ایجنٹ

ایسے سانپوں کا وقت پر سر نہ کچلا جائے تو بہت نقصان ہوتا ھے


فوج کا ھی قصور ہے
fatima jinnah
se le kr aaj tk
NAWAZ SHREEF TK
Muhafz
corruption KE NAM P

DAhKO Bne hue hn
 
Nawaz Sharif ne jo kuj b riasat e pakistan k khilaaf kaha,, uss ko ye kehne ke ijazat Gen Raheel Sharif ne de ,,, jab Dawn Leaks aai to Gen Raheel ne he Nawaz Sharif se settlement ke thi,, aap ISPR ka bayan shaied bhool chuke hein,, Laazmi nahi k ARMY k COAS hamesha theak ho iss mulk mein Army ke COAS ne bare bare blunders kiay hein,, Deals ke hein, NRO diay hein,, Agreements kiay hein,, aaj Nawaz Sharif jo b keh raha hai uss ye kehne ke ijazat Raheel Sharif ne he de thi,,, agar uss waqt in sab k khilaaf karwai ho jati to aaj miaan nawaz sharif jail mein hota apni beti aur darbarioo samait..

راحیل شریف نہیں یہ حرام خور جنرل باجوہ ہے جس نے ڈان لیکس پر تالا لگا کر چور کی اولاد اور جعلساز مریم نواز کو بچایا ، جنرل باجوہ کی آدھی سے زیادہ فیملی ایک زمانے سے نا اہل کرپٹ نواز شریف کو ووٹ دیتی ہے ، اسی طرح ایک اور حرام خور جنرل جسے جنرل کیانی کہتے ہیں اس نے جسٹس افتخار
، چوہدری اور میر شکیل کے ساتھ مل کر 2013 کے الیکشن میں تاریخی دھاندلی کروائی


پچھلے پینتیس سالوں سے نواز شریف نام کے ایک غدار وطن کو نہ صرف یہ حرام خور پال رہے ہیں بلکہ اسے ہر جگہ بچا بھی رہے ہیں
​

fo14lh.png

DRu3MnPXcAEX3NO.jpg

​
​
 
Advertisement
or sanpo ko palo or doodh pilawo phir samjho k tum ko dasay ga nahi yeh is qom ko he credit jata hay

army sattoooooooooooo zindabad (sattooooooo only top rank)
 
چند دن سے۔۔
مریم، مری، آرمی ۔۔
و اک غدار ***** کے گرد گھومتی،

ہماری بیچاری دنیا۔۔​